بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر
مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند،
اگلی بار جب آنا، تو وقت لے کے آنا
Dollo main ny pucha ky hubby kaisa hai bhool gia ho ga ab hamain...
Dollo bholo kuch pucha hai tum sy
I am what about you and jinno??
Yeah doll hell was full so i am back...
Easy dollo easy...
Hell is Full So i am Back
بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر
میں کیسے شکایت کروں اپنی زندگی سے تو ہی بتا اے دل تونے اسے چاہا کیوں تھا
ﻣﺮﺷﺪ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﺗﻌﻮﯾﺰ ﺍﻟﭩﮯ ﭘﮍﮪ:
ﮔﺌﮯ ۔۔
ﻣﺮﺷﺪ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻏﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ
ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔
#بھروسہ__" 🤗دعا " وفا " "خواب" مـن " محبت " 😍
کتنے ناموں میں سمٹے ہو 🥰"#صرف_ایک_تم ❤️
وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے
تے ویکھی جائے اونوں گناہ ملنا سانوں کی!
میرے عیب میرے سامنے ہی گِنواؤ دوستو!
بس جب کفن میں چھپ جا ؤ ں تو بُرا نہ کہنا۔
مجھ کو دیوانگی کا نہ الزام دو
پوچھ میرے یار سے اتنا حسین کیوں ہے؟
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو۔۔۔
حد سے بڑھ جاۓ تو پھر درد بھی سکو دیتا ہے۔۔
لگا کر آگ شہر میں بادشاہ نے کہا ۔
اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت ۔
جھکا کر سر کو سبھی شاہ پرست بول آٹھے۔
حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت۔
بانٹ ڈالا ہے____ہمیں زندگی نے
اپنے حصّے میں____ہم نہیں آئے
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایمان تو نھیں ھوں میں
بیٹھ سکتی ہو مِرے پاس' اگر دل چاہے
دل نہ مانے تو کسی وقت بھی جا سکتی ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain