Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی💔
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کر دی

DarK_PrincE
 

Kia karo gi agar kah do achi lagti ho??

DarK_PrincE
 

مجھے اب بھی محبت ہے
تیری آنکھوں کے جادو سے،
تیری دلکش اداٶں سے،
تیری قاتل جفاٶں سے،
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری راہوں میں رکنے سے،
تیری پلکوں کے جھکنے سے،
سحرو شام ہاتهوں پہ،
تیرا ہی نام لکھنے سے،
مجھے اب بھی محبت ہے...

DarK_PrincE
 

مُنافقت کا نصاب پڑھ کرمحبتوں کی کتاب لکھنا۔
بڑا کھٹن ہے خزاں کے ماتھے پہ داستان ِ گلاب لکھنا۔

DarK_PrincE
 

آخر میں یہی کہہ کر سو جاتے ھے
شاہین کہ آج نہیں ملی کوٸی تو کل پھر کوشش کرے گے

DarK_PrincE
 

Bewakoof jany ky baad bhi baatain sunai...h3

DarK_PrincE
 

کوئی ایسی خوش نصیب لڑکی جس کا قد 5 فٹ سے اوپر ہو؟؟؟

DarK_PrincE
 

اپنی سانسوں میں آباد رکھنا مجھے
میں رہوں نہ رہوں یاد رکھنا مجھے.

DarK_PrincE
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی__سے شوقِ اُلفت..
بے رحم لوگ ہیں ______دل توڑ دیتے ہیں..

DarK_PrincE
 

ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﺧﺎﺹ ﻭ ﻋﺎﻡ ﮐﺎ " ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ " ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮧ " ﺯﻧﺪﮦ " ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ

DarK_PrincE
 

اب نہ دامن رہا نہ دستِ جنوں،
اب ہمیں رفوِ حاجت کیسی،
واسطہ ہی کوئی نہیں جس سے،
اُس کے بارے ميں گفتگو کیسی۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

خط کے آخر پہ بنایا ہوا تھا دل اس نے۔۔
میں نے جب کھولا تو کاغز کو دھڑکتے دیکھا۔

DarK_PrincE
 

کس کس کا جانو ریپلائی نہیں کرتا
🙆♂️💁♂️
ادھر آؤ تعویذ دوں
نام دسی جاؤں بس فٹا فٹ

DarK_PrincE
 

لوگوں کے آنسو ضرور پونچھیں مگر اُن کے لیے ٹشو پیپر مت بنیں کہ استعمال کے بعد کوڑے دان میں پھینک دئیے جائیں !!

DarK_PrincE
 

وہ جانتا ہی نہیں ہے مان کسے کہتے ہیں ،
اسے آتا ہی نہیں ہے کسی کا غرور بننا !!

DarK_PrincE
 

#کوئی ساتھ نہ دے میرا چلنا مجھے آتا ہے
#ہر آَگ سے میں واقف ہوں جلانا مجھے آتا ہے

DarK_PrincE
 

اُمید کبھی مت چھوڑنا________!!
کمزور تُمہارا وقت ہے رب نہیں..

DarK_PrincE
 

اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی
وہ بہت ہنسی میری پوسٹ مگر پھر بھی نہ پھنسی

DarK_PrincE
 

کوٸی تو انتظار کرتا ہوگا
میری پوسٹ کا
اب سارا گروپ تو بے وفا نہیں ھوسکتا

DarK_PrincE
 

اس نے دوستی چاہی اور مجھے پیار ہو گیا__
پھر پھر کیا میں اپنے ہی قتل کا گنہگار ہو گیا!