Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

لڑکیاں کتنی خوش نصیب ہوتی ہیں نا
انکی ' بیویاں' نہیں ہو تی ،

DarK_PrincE
 

اسے کہو ہماری برابری کرنا چہوڑ دے👑
ایڑیاں اٹہانے سے قد بڑے ہوتے ہیں جگرے نہیں

DarK_PrincE
 

میں نے ابھی ابھی تحقیق کی ہے کہ
دل کے بھی ہاتھ ہوتے ہیں تبھی تو لوگ کہتے ہیں کہ میں
دل کے ہاتھوں مجبور ہوں

DarK_PrincE
 

وہی لوگ انمول ہیں
جو خیرکی خبردیتے ہیں-
پریشانی میںدلاسہ اور
بھروسہ دیتےہیں-
عقل کی بات کرتےہیں-
ھمیشہ تنھائی میں
اصلاح کرتےہیں-
کوئی لالچ نہیںرکهتے-
ایسےلوگ قیمت سےنہیں
قسمت سےملتےہیں.
جيسےميرےليئےآپ

DarK_PrincE
 

ﻏـــــﺮﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸـﮧ ﺣُﺴـــــﻦ ﮐﺎ ﻧﮩﯿـــــﮟ ﮨﻮتا
ﮐﺒﮭـــــﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐـــــﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﺑﮭـــــﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨـــــﮯ

DarK_PrincE
 

اپنی آواز کو گُم شور میں ہم کیسے کریں
سچے زیادہ ہوں تو پھر چُپ ہی بھلی لگتی ہے

DarK_PrincE
 

جــانے کیـــوں رنگ بغـــاوت نہیـــں چـھـپنـے پاتا
ہم تو خاموش بھی ہیں سر بھی جھکائے ہوئے ہیں

DarK_PrincE
 

Kaha ho tum kaha ho tum...

DarK_PrincE
 

#محبت مجھے تجھ سے نہیں تیرے #کردار سے ہے
ورنہ #حسین لو گ #بازار میں عا م #بِکا کرتے ہیں۔

DarK_PrincE
 

بخشے جائیں گے آلِ محمّدﷺ کی خاطر
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے..!

DarK_PrincE
 

میری #دلہن تو شرارتی ہونی چاہیے، ،!
معصوم تو میں خود بھی ہوں

DarK_PrincE
 

کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!

DarK_PrincE
 

میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا"
پھر بھی ان دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا"

DarK_PrincE
 

موٹر ساٸیکل یا کار پہ جاتے ہوٸے سڑک پر کوٸی مزدور نظر آٸے تو بٹھا لیا کرو
آپ کا خرچ کوٸی نہیں آنا مگر اسکے بچوں کا خرچ بچ جاٸے گا

DarK_PrincE
 

طے ہوئی راہ ہجر، ختم ہوا شوقِ وصال....،
دل تیری حد سے بہت دور نکل آیا ہے۔؛

DarK_PrincE
 

تُم کو وحشت تو سِکھا دی ہے گُزارے لائق
اور کوئی حُکم، کوئی کام، ہمارے لائق ؟

DarK_PrincE
 

کاٹ لی ھم نے ذبان اپنے ہی دانتوں سے۔۔
کہ اس سے نکلےاظہار محبت کے الفاظ پھر نہ نکلے۔۔

DarK_PrincE
 

لایا ہوں آپ کے لیے چاندی کی بالیاں
کانوں میں ان کو ڈال کر سونا بنائیے

DarK_PrincE
 

اگر آج خواہش پوری ہونے کا دن ہوتا
تو آپ کیا مانگتے ؟

DarK_PrincE
 

مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا