Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگ
تُو جس رنگ میں نکھرے اس رنگ کے صدقے

DarK_PrincE
 

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد,,,,
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد,,,,
میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے
جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد,,,

DarK_PrincE
 

ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!

DarK_PrincE
 

آنکھ وہ آنکھ ھے جس آنکھ میں ھے تو پنہاں
دل وہ دل ھے جو ھمیشہ رھے تیرا ھو کر ۔

DarK_PrincE
 

روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
ایک دیوانہ مسافر ہے میری آنکھوں میں
وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے، چل پڑتا ہے
اپنی تعبیر کے چکر میں میرا جاگتا خواب
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے
اُس کی یاد آئی، سانسوں ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے

DarK_PrincE
 

کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب.....!!
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ......!!!!

DarK_PrincE
 

ہمیں ہے شوق کہ بے_پردہ تم کو دیکھیں_گے
تمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا

DarK_PrincE
 

چھوڑ دنیا کے سب جھمیلوں کو
آ سگریٹ بھر، پکے سُوٹے لگاتے ہیں

DarK_PrincE
 

اتنی قبریں نہ بناؤ میرے اندر محسن
میں چراغوں کو جلاتے ہوئے تھک جاتا ہوں...

DarK_PrincE
 

مجھ کو دروازے پہ ہی روک لیا جاتا ہے
میرے آنے سے بھلا آپ کا کیا جاتا ہے ؟
تُو اگر جانے لگا ہے تو پلٹ کر مت دیکھ
موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ہے
تم مصور ہو اُدھر دیکھ کے بتلاؤ ذرا
ایسے منظر کو بھی تصویر کیا جاتا ہے ؟

DarK_PrincE
 

مجھ کو دروازے پہ ہی روک لیا جاتا ہے
میرے آنے سے بھلا آپ کا کیا جاتا ہے ؟
تُو اگر جانے لگا ہے تو پلٹ کر مت دیکھ
موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ہے
تم مصور ہو اُدھر دیکھ کے بتلاؤ ذرا
ایسے منظر کو بھی تصویر کیا جاتا ہے ؟

DarK_PrincE
 

شکر ہے ہمارا دور کبوتر والا نہیں ہے
ورنہ پیغام سعدیہ کو بھجتے ملنا شازیہ کو تھا

DarK_PrincE
 

میں حسابوں میں اب نہیں پڑتا
آپﷺ کو بے حساب چاہتا ہوں

DarK_PrincE
 

.. ہر چند اندھیروں نے گمراہ کیا مجھے
دنیا ترے خیال سے روشن ہے آج بھی
.

DarK_PrincE
 

یہ اداس اداس سے بام و در، یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر
چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سرِ کوئے یار کوئی تو ہو

DarK_PrincE
 

"وہ کہتی تھا میرے جیسی کوئی نہیں ملے گی😕🙅♀️
اسی کا نام سرچ کر کے لکھا تھا 146 نکل آئیں🤣😝🙉😲
"🙊وہ بھی شوہنی شوہنی

DarK_PrincE
 

تیرے پہلو میں ، تیرے دل کے قریں رھنا ھے ۔۔۔
میری دنیا ھے یہی ، مجھ کو یہیں رھنا ھے ۔۔۔
کام جو عمرِ رواں کا ھے وہ اسے کرنے دے ۔۔۔
میری آنکھوں میں سدا تجھ کو حسیں رھنا ھے ۔۔۔
دل کی جاگیر مِیں میرا بھی کوئی حصہ رکھ ۔۔۔
مَیں بھی تیرا ھوں ، مجھے بھی تو کہیں رھنا ھے ۔۔۔

DarK_PrincE
 

آخری بار پوچھ رہا ہوں چھنو" کی آنکھ میں کونسا نشہ تھا

DarK_PrincE
 

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن__
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..

DarK_PrincE
 

میں نے کل ایک پوسٹ کی تھی
ہم کو ہمی سے چرا لو
وہ امی نے پڑھ لی
اب کوٸی ہم کو امی سے چھڑالو