Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

#آنکھ سے آنکھ ملانے کے قائل ہے ہم�
#سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ کیجیے

DarK_PrincE
 

ملنا تو خیر اس کو نصیبوں کی بات ہے،
دیکھے ہوئے بھی اس کو زمانہ گزر گیا.

DarK_PrincE
 

چھوڑ کر گھر بار اپنا حسرتِ دیدار میں
اک تماشا بن کے آ بیٹھا ہوں کوئے یار میں

DarK_PrincE
 

تمہاری یاد کی شدت میں بہنے والا اشک۔۔۔
زمیں میں بو دیا جائے تو آنکھ اگ آئے

DarK_PrincE
 

ابهی مٹی گندهی ہے بس، ابهی تجسیم باقی ہے
ابهی سانچے میں ڈهلنا ہے، ابهی ترمیم باقی ہے
مرا دعوی ہے یہ لوگو محبت جانتا ہوں میں
ابهی سیکهے ہیں چار حرف، ابهی تفہیم باقی ہے
زنجیرِ عشق میں جکڑا ابهی مقتل میں پہنچا ہوں
ابهی تو ٹکڑے ہونے ہیں، ابهی تقسیم باقی ہے

DarK_PrincE
 

ہجـــوم میں فـنِ خـلوت ، ہجـــر میں فـنِ تبســّم
دونـــوں پہ ہے عبــور " ہم مرشـــد مـــزاج ہـیں

DarK_PrincE
 

تیرا کسی پہ آئے دل........... تیرا کوئی دُکھائے دل
تُو بھی کلیجہ تھام کے مجھ سے کہے کہ ہائے دل!!!
تیرا بھی دل خدا کرے.......... میرے لئے ہو بےقرار
تُو بھی تڑپ تڑپ اُٹھے ........ایسی چلے ہوائے دل!!!
نیند نہ آئے رات بھر............ بھٹکے اِدھر اُدھر نظر
چین کی ہو دوا مگر.......... چین کہیں نہ پائے...

DarK_PrincE
 

تیری کج ادا میرے ہم نوا
میرے روم روم میں بکھر گئی
تیری سانسو ں کی سر گو شیا ں
میرے من میں سراپا نور ہیں
تو پیکر بے وفا سا ہے
مجہے پھر بھی تیری ھی چاہ ہے
تیری نسبتوں کی ھی چاہ میں
با ندھے ہاتھ یو ں ھی کھڑا رہوں
کبھی بھول کر تو پلٹ سہی

DarK_PrincE
 

بچھڑ کے تجھ سے بڑی دیر زندگی سے لڑا
پھر ایک رات اچانک کوئی مر گیا مجھ میں

DarK_PrincE
 

وہ شخص جس پہ لُٹائی تھی زندگی اپنی۔
بِناء سلام کِیئے۔۔۔۔۔ سامنے سے گزرا ہے۔۔۔۔!!!

DarK_PrincE
 

ڈھونڈتی پھرتی ہے دشت و بیاباں میں ہمیں
زندگی ہم سے بچھڑ کر خود بھی پچھتائی بہت ہے۔۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے...
.
یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہے..

DarK_PrincE
 

اگر ملنا نہیں ممکن تو لہروں پر قدم رکھ کر
ابھی دریائے الفت کے کنارے بانٹ لیتے ہیں

DarK_PrincE
 

تمہارے ساتهہ کسی اور کو نہیں سوچا،.
بڑے خیال سے رکها تمہیں خیالوں میں،...

DarK_PrincE
 

کسی کی جان بستی ہے مجھ میں�
بہت ساروں کا میں سر درد بھی ہوں🖤

DarK_PrincE
 

تیرے قدموں کی آہٹ بتا رہی ہے
تو میری پوسٹ کے بہت قریب ہے

DarK_PrincE
 

مِرے دُشمنوں سے کہو کوئی
کسی گہری چال کے اہتمام کا سلسلہ ہی فضول ہے
کہ شکست یوں بھی قبول ہے
کبھی حوصلے جو مثال تھے
وہ نہیں رہے
مِرے حرف حرف کے جسم پر
جو معانی کے پر و بال تھے وہ نہیں رہے

DarK_PrincE
 

نہ تو کارواں کی تلاش ہے ، نہ ہی ہم سفر کی تلاش ہے
مرے شوقِ خانہ خراب کو تری رہ گزر کی تلاش ہے
مرے نامراد جنوں کا ہے جو علاج کوئی تو موت ہے
جو دوا کے نام پہ زہر دے اسی چارہ گر تلاش ہے.!!!

DarK_PrincE
 

دوسرے ملکوں میں حیوان بھی مان گئے کہ کورونا حقیقت ھے ۔۔
ھمارے ملک میں ابھی تک انسان بھی نہیں مان رھیں۔۔

DarK_PrincE
 

تو ریاضی کی مشکل مساوات جیسی....
میں آخری ڈیسک پہ بیٹھا نالائق لڑکا....