Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!

DarK_PrincE
 

سنگل پن کا یہ حال ہے کہ میرے بالوں میں انگلیاں
آج تک صرف نائی نے پھیری ہیں

DarK_PrincE
 

کبھی کپل دیکھو تو پاس جا کے بولنا
پہلے والی زیادہ اچھی تھی

DarK_PrincE
 

اُس نے ہم کو گمان میں رکھا
اور پھر کم ہی دھیان میں رکھا

DarK_PrincE
 

تاریخ گواہ ہے
پاکستانی گھرانوں کے بچے جب بھی “نانی“ کے گھر سے ہو کر واپس آتے ہیں تو “دادی“ کو کمزور ہی لگتے ہیں

DarK_PrincE
 

2 گھنٹے سے نمبر بزی جا رھا ھے 😕
شاید اپنے بھائی سے بات کر رھی ھوگی ؟
اپکا کیا خیال ھے ؟

DarK_PrincE
 

یوں نہ ڈرا کرو میـــــــــری #پوسٹ سے۔۔۔
#کمنٹ کرنے سے پیار نہیـــــــں ہوتا__

DarK_PrincE
 

اس شہرِ کم نظر کی عجب ریت ھے اے دل
مَٹی کے بھاو بِکتے ہیں، کُندن مثال لوگ !!

DarK_PrincE
 

Raining and boring too...

DarK_PrincE
 

میرے ھمسفر کسی روز تو...
میرے پاس آ میرے روبرو...
کسی روز سن میری گفتگو...
میری چاھتوں میں بسی ہوئی...
میرے آنسوؤں سے بھری ہوئی...
میری شب کے لمحے شمار کر...
میری زندگی نہ عذاب کر...
وہ لفظ تیرے جو نایاب ھوں...
وہی لفظ میرے نام کر...

DarK_PrincE
 

جب دُور تلک نہ دُوری ہو پھر موسم اچھا لگتا ہے۔
جب ہر اک خواہش پوری ہو پھر موسم اچھا لگتا ہے۔
جب جیون میں اندھیرے ہوں اور ایسا وقت بھی آجائے۔
کہ ہنسنا بہت ضروری ہو پھر موسم اچھا لگتا ہے۔
جب سرد ہوا کا اِک جھونکا چپکے سے پاس سے گزرے تو۔
اور لب پہ نغمے جاری ہوں پھر موسم اچھا لگتا ہے

DarK_PrincE
 

میرے اندر کا پانچواں موسم
کِس نے دیکھا ہے، کِس نے جانا ہے
تم جو اتنا اُٹھا رہے ہو مجھے
کِس کنویں میں مجھے گِرانا ہے
رات کو روز ڈُوب جاتا ہے
چاند کو تیرنا سِکھانا ہے

DarK_PrincE
 

Tu mera hai sanam tu hi mera hamdam tery sang jeena ab saton janam

DarK_PrincE
 

مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں
مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا

DarK_PrincE
 

مجھے خبر نہیں کتنے خسارے رکھے گئے
مرے نصیب میں سب غم تمہارے رکھے گئے
ہمارے ساتھ محبت میں اتنا ظُلم ہوا
ہماری آنکھ میں جلتے انگارے رکھے گئے
میں کہہ چکا تھا مجھے تیرنا نہیں آتا
بہت ہی دور ،تبھی تو کنارے رکھے گئے

DarK_PrincE
 

Bin tery kia hai jeena mery dil li rani tu meri khusion ka mosam...

DarK_PrincE
 

مجھے یقین ہے آرائش جمال کے بعد
تمہارے ہاتھ سے آئینہ گر گیا ہوگا

DarK_PrincE
 

بہتر یہی تھا کہ مر جاتے یا مار دیتے.
یہ بچھڑ کر کس اذیت میں ڈال دیا تو نے..

DarK_PrincE
 

رو رہے ہو ؟ اے مرے پہ ہنسنے والے
اب تو سمجھے ہو نا یہ درد کہاں ہوتا ہے؟
اب تو "ہنسنے" پہ بھی اشعار نہیں کہتا میں
ایسا کرنے سے بھی وحشت کا زیاں ہوتا ہے
آپ کے سر کی قسم میں نہیں پیتا سگریٹ
دل سلگتا ہے تو کمرے میں دھواں ہوتا ہے

DarK_PrincE
 

کچھ بھی کیا ہو ہم نے ، کہیں بھی گئے ہوں ہم
حد سے تمہاری یاد کی باہر گئے ہیں کیا.