Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

کیا........!!!!
نیند تلاش کررہے ہو
معذرت یہاں عشق رہتا ہے.

DarK_PrincE
 

تم اگر ہم سے بچھڑنے میں نہ عُجلَت کرتے،،،
ہم عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے،،،
میں نے پوچھا تھا فقط تم سے تغافل کا سبب،،،
بھیگی آنکھوں سے سہی کچھ تو وضاحت کرتے،،،
اُن کو دعویٰ تھا مُحبّت میں جُنوں کاری کا،،،
ہم سے وہ کیسے خسارے کی تجارَت کرتے،،،
دُکھ کا ہر رُوپ بہر حَال ہمارا ہوتا،،،
ہم جو تقسیم کبھی دل کی وراثت کرتے،،،
فیصلہ اُس نے کِیا ترک ِ مرَاسِم کا مگر،،،
زندگی بیت گئی میری وضاحَت کرتے

DarK_PrincE
 

خود کشی ہی حلال کر دیجئے..!!
زندگی تو______حرام ہو گئی ہے.!

DarK_PrincE
 

زندگی دیکھ ! مرے ساتھ نہ کر یوں ورنہ!
خودکشی ایک سہولت ہے ! تجھے یاد نہیں؟

DarK_PrincE
 

گیت لکھے بھی تو ایسے کہ سنائے نہ گئے
زخم لفظوں میں یوں اترے کہ دکھائے نہ گئے
تیرے کچھ خواب جنازے ہیں میری آنکھوں میں
وہ جنازے جو کبھی گھر سے اُٹھائے نہ گئے
ہم نے قسمیں بھی اٹھا دیکھیں مگر بھول گئے
ہم نے وعدے بھی کیے اور نبھائے نہ گئے
شہر میں فتح کی رونق تھی کسی دشمن پر
ہم سے لیکن در و دیوار سجائے نہ گئے
کیا بس اتنی ہی محبت تھی کہ بولے نہ چلے
کیا بس اتنا ہی تعلق تھا کہ آئے نہ گئے۔

DarK_PrincE
 

وحی اترتی تھی کیا زمانے پہ
لوگ کہتے تھے وہ تجھے چھوڑ دے گا

DarK_PrincE
 

ہاں میں نے ____ توڑا ہے...
آئینہ مجھ پہ ___ہنستا تها...

DarK_PrincE
 

اس شہرِ کم نظر کی عجب ریت ھے اے دل
مَٹی کے بھاو بِکتے ہیں، کُندن مثال لوگ !!

DarK_PrincE
 

سکون کا باعث سمجھتا تھا اسے لیکن
وہ شخص میرے درد کی آخری حد نکلا

DarK_PrincE
 

کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا

DarK_PrincE
 

شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
اک جدائی کا وہ لمحہ کہ جو مرتا ہی نہیں
لوگ کہتے تھے کہ سب وقت گزر جاتے ہیں

DarK_PrincE
 

تو اک بار جو دل کی زمین چھو لیتی
تو پھر میں اگلا قدم آسمان پر رکھتا

DarK_PrincE
 

پُھولوں سے اُس کا جسم بنایا نہیں گیا
یعنی وہ خُوشبو سے کوئی آگے کی چیز ہے

DarK_PrincE
 

زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا
اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم

DarK_PrincE
 

سنو شہزادی ،😍
امی پوچھ رہی ہیں کہ
کیا بنا لیتی ہو؟؟؟

DarK_PrincE
 

تُجھ سے بچھڑے ہیں تو پھر حُسنِ اِتفاق تو دیکھ
شہر میں ہر سُو جُدائی کی وبا پھیل گئی۔

DarK_PrincE
 

تھوڑی توجہ ھوتو اسراف کے گناہ سےبچاجاسکتاھے مثلا بلاضرورت گھر کےپنکھے اور واش روم کچن کے بلب بند کردیناپانی کا نل ہلکاکھولنا وغيرہ

DarK_PrincE
 

رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے
درد پهولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے

DarK_PrincE
 

کسی کا یقین مت توڑیں
ہو سکتا ہے
آ پ پہ یقین کر کے کسی نے جینا سیکھا ہو۔

DarK_PrincE
 

Tum par hum hain atky yara dil bhi mary jhatky kion ky tum ho haat ky...