اور تمہیں کیا معلوم خدا کا واسطہ،
بے بسی کے کس مقام پر دیا جاتا ہے۔
اگر ساری پاکستانی لڑکیاں ایک ماہ تک
کریم استعمال نہ کریں تو کالا باغ ڈیم بن سکتا ہے
مت پوچھو کیسا لگتا ہوں میں
بہت تیکھا ہوں
براہ راست ۔
دل پہ لگتا ہوں
کل ایک حسینه نے نمبر دیا
خوشی کے مارے چوم چوم کر پھاڑ دیا
کسی کا یقین مت توڑیں
ہو سکتا ہے
آ پ پہ یقین کر کے کسی نے جینا سیکھا ہو۔
شخص بن کر نہیں_____،،، شخصیت بن کر ر ہو
شخص تو خاک ہو جاتے _____،،مگرشخصیت ہمیشہ زندہ رہتی
پرائمری میں تھے زلزلہ آیامیٹرک میں تھے سیلاب آیا
کالج میں تھے ڈینگی آیا
اب کمانے لگے تو کرونا آیا
شادی کرنے تک دجال آجاے گا
اتنی لاپروائیاں نہ کیا کرو
ہمارے جنازے سے بھی رہ جاؤ گے
میں پاکستان کا پہلا لڑکا ہوں جس نے ابھی تک ماسک نہیں خریدا
خطروں کا کھلاڑی
جرم توہین محبت کی سزا دے مجھ کو
کچھ تو محرومیِ الفت کا صلہ دے مجھ کو
جسم سے روح کا رشتہ نہیں ٹوٹا ہے ابھی
ہاتھ سے صبر کا دامن نہیں چھوٹا ہے ابھی
ابھی جلتے ھوئے خوابوں کا دھواں باقی ہے
اک ستم اور میری جاں! ابھی جاں باقی ہے
دل میں اب تک تیری الفت کا نشاں باقی ہے
اک ستم اور میری جاں! ابھی جاں باقی ہے۔۔۔۔۔۔۔
مرد نے ہمیشہ عورت کو نرم نازک اور حسین لکھا اور
عورت نے جب بھی لكها
مرد کو ظالم ٹھرکی ہی لکھا🔥
کیوں؟؟
وہ جب آئے گا دیکھے گا تو مجھ سے پوچھے گا
یہ کس کا ہجر ہے__؟ یہ کون کھا گیا تم کو__
چائے کی آخری چسکی ہو یا زندگی کی آخری ہچکی، اس کی لذت یا اذیت اس کو پینے اور سہنے والا ہی بتا سکتا ہے۔
میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں لہروں پر۔🌺
🌷جب دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا۔
جو شخص مدتوں میرے شیدائیوں میں تھا
آفت کے وقت وہ بھی تماشائیوں میں تھا
ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے
بیٹھا ہے چٹائی پہ مگر عرش نشیں ہے
مِلتا نہیں کیا کیا، دو جہاں کو ترے در سے؟
اِک لفظ “نہیں“ ہے، کہ ترے لب پہ نہیں ہے
تُو چاہے تو ہر شب ہو مثالِ شبِ اسرٰی
تیرے لئے دو چار قدم عرش بریں ہے
تشنگی جم گئی پتھر کی طرح ہونٹوں پر
ڈوب کر بھی ترے دریا سے میں پیاسا نکلا۔۔۔
توڑ کر دیکھ لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینۂ دل تو نے
تیری صورت کے سوا۔۔۔۔۔۔۔ اور بتا کیا نکلا۔۔۔۔
جدوں #عشق دے اوکهے رستے تے اکهاں میٹ کے پیر ودها لئے۔۔۔
فیر سڑدی ریت دا رونا کی،______،فیر تهل دا شکوہ کی کرنا۔۔۔
واعظ کی زبان پر تو وہ کلمے ہیں کہ گویا
بخشے ہی نہ جائیں گے_____گنہگار محبت
کوئی سکھائے محبت کے قرینے اس کو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain