Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

ہے ایک طنز کا نشتر دعائے عمرِ دراز
اس ایک شخص کو جینے کی جس کو آس نہ ہو

DarK_PrincE
 

بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی رہی
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے
تمام عمر تری آرزو رہی ہم کو
تمام عمر ترا انتظار کرتے رہے

DarK_PrincE
 

یہ کون سا موسم ہے ہوا بھیگ رہی ہے
یادوں کی رداؤں میں صدا بھیگ رہی ہے
پلکوں پہ لرزتی ہیں خفا لمحوں کی بوندیں
خاموش دریچوں کی فضا بھیگ رہی ہے

DarK_PrincE
 

تمہاری آنکھیں ، برسات کی راتوں جیسی ہیں میری کشتیاں ان میں ڈوب رہی ہیں۔میری تحریریں ان کی عکاسی میں غائب ہو جاتی ہیں ، میں آئینہ ہوں، آئینے کی یاداشت نہیں ہوتی

DarK_PrincE
 

اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان...!!
وَالعصر!! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان...!!!

DarK_PrincE
 

سنا ہے کہ
آب نوشی کے دوران
تمہارے لبوں سے پھوٹتا ہوا چشمہ
لبوں سے گردن تلے آتے
صحرا میں بھٹکتے قیس کی توجہ پا سکتا ہے

DarK_PrincE
 

ریسرچ کے مطابق دس عورتوں کے چہروں پر دنیا کی مہنگی ترین کریم لگائی گئی اور دس عورتوں کو شاپنگ کرائی گئی شاپنگ والے چہرے زیادہ چمک رہے تھے۔

DarK_PrincE
 

آنکھوں سے رنگ، ریشمی ہر خواب لے گیا
اک ہجر ہم سے جینے کے اسباب لے گیا

DarK_PrincE
 

لڑکیاں فوجی کے پیچھے اور فوجی چھٹی کے پیچھے ۔۔دونوں ہی ناکام کوشش کر رہے ہیں ۔۔

DarK_PrincE
 

پلکوں کی شان ہو تم
چہرے کی ہنسی لبوں کی مسکان ہو تم
دھڑکتا ھے دل بس تمہاری آرزو میں
پھرکیسے نہ کہوں میری جان ہو تم

DarK_PrincE
 

تیرے دیدار پہ میسر ہے عید میری۔۔!!!
لوگ نا جانے کس چاند کے پیچھے پڑے ہیں

DarK_PrincE
 

میں جو خاموش ہوں تو مجھے پتھر دل مت سمجھ!!
میرے دل پر اثر ہوا ہے کسی اپنے کی بات کا...!!

DarK_PrincE
 

جن سے رُوحیں وابستہ ھو جائیں ، ان سے کسی صُورت بھی دامن نہیں چُھڑوائے جا سکتے ۔۔۔!!

DarK_PrincE
 

تُم نہیں بچ پاؤں گی میری یاد سے
میرے تو ہم نام بھی بہت ہیں

DarK_PrincE
 

طویل نہ سہی۔۔۔۔مختصر تو ھوگا
تیرے دل کی کتاب میں۔۔۔۔کہیں ذکر میرا

DarK_PrincE
 

چھوڑ دیں،اور دِل کا بوجھ کم کریں
ہر چیز توجہ کے قابل نہیں ہوتی....

DarK_PrincE
 

تُم اور میں... !!
اُن مکینوں کی طرح ہیں،
جن کے راستے مِلتے ہیں،
دِل ملتے ہیں،
پر وہ خود عمر بھر نہیں مِلتے۔

DarK_PrincE
 

اُنہیں لگتا ہے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا.
"مگر وہ کیا جانے مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی."

DarK_PrincE
 

اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے
مگر اثر ہمیشہ لہجوں کا ہوتا ہے

DarK_PrincE
 

تاحیات کس نے پائی ہے حیات؟؟
ہم اپنے حصے کی گزاریں گے، چلے جائیں گے۔۔!!