میں نے اُسے میسج نہیں کیا لیکن میں اس کے ریپلائے کا انتظار کررہی ہوں ، کیونکہ میں نے ایک سٹیٹس لگایا تھا
اور سٹیٹس کو اس سے ہائیڈ کردیا تھا لیکن پھر بھی اسے رپلائی تو کرنا چاہیے تھا نا!
پھر میں نے فیسبک پر ایک ایموشنل پوسٹ بھی کی تھی لیکن اس نے کمنٹ نہیں کیا تو میں نے مایوس ہوکر ڈھائی سیکنڈ بعد ڈیلیٹ کردی ،یہ کیسی محبت ہے کہ وہ پورے ڈھائی سیکنڈ مجھ سے بے خبر رہا۔۔۔
اور ایک آخری کوشش میں نے اس وقت کی جب میں نے اسے میسج کرنے کا سوچا ، پھر بھی اس نے مجھے رپلائی نہیں کیا ۔ یہ کیسی محبت ہے ، اسے یہی پتا نہ چلے کہ میں نے کیا سوچا ہے
Pta ni m asii q hogi houn🥀💔
> محبت ہمیشہ بہادر عورت سے کرنی چاہیے وہ ہمیشہ ساتھ دیتی ہے
جبکہ ڈرنے والی عورت ہمیشہ چھوڑ جاتی ہے سب کچھ پتہ ہوتے ہوئے
Hn shyd m asii houn 🙂❤🩹
کیا آپکی زندگی میں کوئی ایسا شخص ہے جس سے ملاقات نا ہوئی ہو
مگر اس کے الفاظ، اسکی باتیں، اسکی ہر عادت سے محبت ہو گہی ہو؟
Hogie thii but now I lost her 🥀
Yes ❤️
No 🙂
_میں اسکی محبت میں اس کے جیسی بننا چاہتی ہوں 🙂_
لیکن بن نہیں پاتی کیونکہ
ہم دونوں میں کچھ بھی مشترک نہیں...!!
وہ وحشتوں کو سر پہ سجا کے گھومتا ہے اور
مجھے وحشتوں سے خوف آتا ہے🥀
وہ لاجواب کرنے کا ہنر جانتا ہے...!!
اور میں بس جواب ہی ڈھونڈتی رہ جاتی ہوں❤️🩹
وہ اپنے سوالوں میں سرگرداں رہتا ہے...إإ
اور میں تو بس سر ہلانا ہی جانتی ہوں🙌🏻
اسے یقین ہی نہیں میری محبت کا...!!
اور مجھے بےاعتباری سے ڈر لگتا ہے🥲
وہ مجھے کبھی پکارتا ہی نہیں....!!
لیکن مجھے اس کی صدائیں سنائی دیتی ہیں🌙💔
*وہ جھوٹ بولنے لگا بڑی ہی روانی میں*😒🥺
*جب تیسرا شخص آیا ہماری کہانی میں__!! 😔*💔
*غیروں کی صحبت اپنوں کا بھی دشمن بنا دیتی ہے💯💔*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*
*مَن نہ چاہے تو لفظوں سے لُبھایا نہیں کرتی😥*
*میں یـوں اچــھا ہـونے کا دکـھاوا نہیں کرتی💯*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*
*اس نے دو چار کر دیا مجھ کو*
*ذہنی بیمار کر دیا مجھ کو❤🩹🥹*
*کیوں نہیں دسترس میں میرے تو؟*
*کیوں طلبگار کر دیا مجھ کو 💔😭*
* `آپ کی سالگرہ کا مہینہ کونسا ہے ؟؟ 🎂`
`❤️ جنوری` `🌸 فروری` `💗 مارچ`
`💸 اپریل` `❤🩹 مئی` `🍁 جون`
`🌷 جولائی` `😍 اگست` `🫀 ستمبر`
`💖 اکتوبر` `😇 نومبر` `💐 دسمبر`my 😇
. *🌺Poetry with Mr. Prince 🌺*
*وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا*🍂
*خُدا جانے حرفِ دعا لکھ رہا تھا 🤲🤲*
*لکھا تھا جس نے ناول وفا کا ادھورا*
*وہی شخص پیار کی انتہا لکھ رہا تھا ❤️*
*بھلا کرتے کرتے گزری جوانی*❤🩹🥹
*مگر پھر بھی خود کو بُرا لکھ رہا تھا 😢*
*محبّت میں نفرت ملی تھی اس کو*❤🩹
*جو ہر شخص کو بے وفا لکھ رہا تھا 🥀*
*زرا اُس کی آنکھوں سے آنسو نہ نکلے*
*وہ جس وقت حرفِ سزا لکھ رہا تھا 😔😔*
*نمازِ محبّت میں شاکر وہ اپنے*❤🩹🥺
*ہوئے تھے جو سجدے قضاء لکھ رہا تھا 🥹*
*ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر❤🩹🫠*
*ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا💔*🥹
*مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیان🥹🫠*
*یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں💔🥹*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*
*دل کے کمزور لوگ وضاحتیں دیتے ہوئے بھی رونے لگتے ہیں*🥹💔💯
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*
*پاکستان اور انڈیا کا میچ دیکھنے کی احتیاطی تدابیر*😅
1۔ جائے نماز 2۔ تسبیح
3۔ وضو. 4۔ پیناڈول کا پتہ
5۔ بلڈ پریشر چیک کرنے والا آلہ
6۔ کمرے میں سے قیمتی اشیاء کا انخلاء 🤭😅
7۔ جواد احمد کا سونگ
تم جيتو يا بارو سنو ہمیں تم سے پیارہے
*کا انتظام لازمی ہونا چاہیے*🤭😂😂
*•حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر ____❤🩹🥹*
*یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں ______💔🥲*
Agree
*👉🏻Yes🥹🥲 👉🏻No 🙏🏻*
*تم لوگ کیا جانو دیدار کی قیمت 💔*
*ہم نے اِک چہرے پر عمر قربان کر دی😔*
*بہت کچھ ایسا ہےجو ہمارے دلوں میں ہی رہ جاتا ہے💔*
*جسے نہ ہم لکھ سکتے ہیں اور نہ کسی کو بتا سکتے ہے*❤️🩹
`Agree
*ہمارے گھروں میں گڈ مارننگ نہیں بولتے___🥲*
*بس کمرے کا پنکھا بند کر کے چلے جاتے ہیں 😒😩*
السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain