Damadam.pk
DarK_SouM22's posts | Damadam

DarK_SouM22's posts:

DarK_SouM22
 

*”کسی سے بہت زیادہ وابستگی اختیار نہ کرو، کیونکہ ہر کوئی اچانک چھوڑ جاتا ہے۔“ 🔥💯*

DarK_SouM22
 

*مُجھ سے ناراض رہو، لیکن میرے بارے میں تمام اچھی باتیں مت بُھولنا، منصفانہ اور معقول رہو !✨🦋*

*تمہیں پتہ ہے کہ سب سے بڑا افسوس کیا ہے میرے لئے؟*
*میرے لئے سب سے بڑا افسوس یہ ہے کہ تم نے خود کو اس قابل بھی نہیں چھوڑا کہ میں تمہیں اچھے الفاظ میں یاد کر سکوں
D  : *تمہیں پتہ ہے کہ سب سے بڑا افسوس کیا ہے میرے لئے؟* *میرے لئے سب سے بڑا - 
*وقت گزر جاتا تکلیف ہمیشہ یاد رہتی ہے....!!*🤎🍂
D  : *وقت گزر جاتا تکلیف ہمیشہ یاد رہتی ہے....!!*🤎🍂 - 
وہ زخم کبھی نہیں بھرتے جو 
کسی کے ساتھ مخلص ہو کر کھائے ہوں۔🖤
D  : وہ زخم کبھی نہیں بھرتے جو کسی کے ساتھ مخلص ہو کر کھائے ہوں۔🖤 - 
DarK_SouM22
 

*ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے تا کہ جب وہ اس دنیا کے تعلقات سے، معاملات سے تھک جائے تو اس کے سائے میں چند لمحے گزار سکے۔* *جہاں کوئی خوف نہ ہو، عزت ہو، مان ہو اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی ہر بات ، ہر درد یہیں دفن رہے گا*❤️
*سائیکالوجی کے مطابق اسے سایہ دار کردار یا Safe Person کہا جاتا ہے،*
*جس کی موجودگی انسان کو ذہنی تحفظ دیتی ہے اور دل کے بوجھ کو ہلکا کر دیتی ہے*❤️

DarK_SouM22
 

*بہت مصروف گزر رہی ہے زندگی صاحب* 🤭🙈
*ہم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پر ہی لگا رہتا ہے🤪*

*کون کہتا ہے کہ وقت تیزی سے گزرتا ہ❤🩹🥲* 
 *کبھی کسی کا انتظار کر کے تو دیکھ💔😭*
D  : *کون کہتا ہے کہ وقت تیزی سے گزرتا ہ❤🩹🥲* *کبھی کسی کا انتظار کر کے تو - 
*ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ*❤🩹🥹
*جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی💔*🥲
D  : *ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ*❤🩹🥹 *جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان - 
*اور پھر یہ سوچ کر صبر کرلیا میں نے❤️🩹🥺*
*سب کو سب کچھ نہیں ملتا 💔🥹*
D  : *اور پھر یہ سوچ کر صبر کرلیا میں نے❤️🩹🥺* *سب کو سب کچھ نہیں ملتا 💔🥹* - 
*جب کوئی  پسندیدہ شخص سے نظر انداز ہوتا ہے🥺*
*تو وہ انسان پوری طرح ٹوٹ جاتا ہے ❤️🩹😭
D  : *جب کوئی پسندیدہ شخص سے نظر انداز ہوتا ہے🥺* *تو وہ انسان پوری طرح ٹوٹ جاتا - 
*جو نظر انداز کرے*❤️🩹🥺
*اسے نظر آنا چھوڑ دو💔🥲*
D  : *جو نظر انداز کرے*❤️🩹🥺 *اسے نظر آنا چھوڑ دو💔🥲* - 
*آج پھر میرے گھر میری شادی کا ذکر ہوا ہے🙈*
*آج پھر مجھے تیرے وعدے یاد آ گئے .....💔🥹*
D  : *آج پھر میرے گھر میری شادی کا ذکر ہوا ہے🙈* *آج پھر مجھے تیرے وعدے یاد آ گئے - 
DarK_SouM22
 

سائیکالوجی کے مطابق 🧠
خوش رہنے کے لیے سب کچھ حاصل کرنا ضروری نہیں،
بلکہ جو پاس ہے اُسی میں سکون تلاش کرنا سیکھنا ہوتا ہے۔
ہر بات دل پر لینا چھوڑ دیں،
اور ہر کسی کو خوش کرنے کی کوشش بھی۔
جب انسان خود کو سمجھ لیتا ہے
تو خوشی خود بخود آجاتی ہے🙂

DarK_SouM22
 

*`ہم پاکستانی🇵🇰😎`*
*ہمارے گھر میں مہمانوں کو ہنسانے کے لیے 😂*
*ایک دوسرے کے پول کھول دیے جاتے ہیں 😜*

DarK_SouM22
 

*وہ جو اچانک سے چپ ہو گیا _______❤️🩹🥺*
*اس نے کچھ بول کر بھی تو دیکھا ہوگا نا 💔🥹*

DarK_SouM22
 

*مُحبّت نصیب والوں کو مِلتی ہے ________❤️🩹🥹*
*اِس میں حُسن کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا ہے💔🥲*

DarK_SouM22
 

*آج کل لوگ محبت کو بھی .... ❤️🩹🥺*
*مطلب کے لیے استعمال کرتے ہیں💔🥲*

DarK_SouM22
 

*سب کہتے ہیں اپنی love سٹوری کہانی بتاؤ آج سب پڑھ لو اور پڑھ کر کوئی زیادہ ایموشنل نا پلیز🥹🥹😕🥹*👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
😂🤪🤪🤪😂😂😂分割::::.̸̢̤̋̃̓̉͗̏̾̃̌̚͘̕.̵̨͓̼͚̮͆͂̍.̴̨̢̩͕̝͚̱̙̹̠̝̀̎̑̕ͅ.̸̡̫̺̜͙̃͌̈͆͝͝.̵̭͕͙̻͍͍̞̗̿͒́͆̎͒͑̈͜.̴̨͎̱͖̤̩͎͚̗̭̖̦͆̆̍̈́.̵̧̘̰̬̫̙̤͔̫̥̱̌͂̔̇̾͊̈́́̒͒̋͜.̷̳͕͓̲̭̺͓͓͆̽͗̌.̸̢͇͈͎͉͓͕̬̲̆͂̓̃̅̑̽̍́̕̚͜͠.̵̧̢̥̥͙͖̻͍̍.̴̜̖̳̌̒̈́̀͐͗́́̔͐̀̓.̴͚̯͕̏.̶̛̰̙̫̼͉̲͍͍̼͕̓́̉̐̈́̊̏̍̕.̵̢̖̘͖̹̪́̈͐̾̍̈́.̵̛͉̞̳͉̪͕̦͖̯̙̼̋͊̈́́̚͠.̵̘̙̍.̴̧͍̟̭̗̫͓̺̼̒.̸̟͎͕͑.̶̨̧̛̻̬̱̻̖͗̔.̸̢̬̰̰͇͔̞́̅̊̎̈́͂͂͗̾̏ͅ.̴̻̳̖̦͇̦̼̣̳̜̝̪͠.̵̨̰̳͍̈́͒͂̾̌͆̄̑̕͝.̵̡̛̯͇͚̰̬̰͊̉͐̾̽̀͜ͅ.̸̢̣̳̩̰̞̰̳̼̉̔͐̔̉̌̐͆͊͝͠.̶̨̣̠͉͈̙̯̤̤̖̖̀̊͑̓́͂̔̇͝͝ͅ.̵̣̱̱̰̈́͆̾̑̍̇͑̈́̊̓̚.̶̨̧̧̪̮͕̮̙̜̄͋̄́͋̈́͒͝.̴̟̉̽̍̅͠.̶̨̡͕̞͚͖͉̘̙̣̫̤͂̅̚.̵̰̼̎̂͌̏.̶̢̤̙̠̺̟͍̌͛̂͒̓͐̒̚.̷̡̹͇̘̺̺̥̱̜̝̉̽͗.̶͓̲̱͇͎̩̻͍͆͐̒͌̀̾̌͛̾̍͋͘.̷̂̄͆̈́̒̀͜.̴̞̖̞̳̾́̉̑̿͋̌́̉̓.̴͙͖̗̘̲̤͖̂̽̒̎.̷̫̩͚͖̬̬̲̹͑̐̕͝.̷̢̡̡̧̭͕̙̬̝̱̭̈́́̋͜.̸̛̬̳͙͔̌̾̈́̔̋͌͂̅͠.̶͇̐̈́́̀́

DarK_SouM22
 

aik waqt hota tha damadm py bht log hoty .thy ab tu Kuch geny chuny log rehy gy 😑😑 admin ap ny zra bi taraqii nhi ki 😏😏