Damadam.pk
DarK_SouM22's posts | Damadam

DarK_SouM22's posts:

DarK_SouM22
 

*وہ بچھڑے گے تو صدمے سے مر جائے گے ...❤️🩹🥹*
*شروع شروع میں ہم نے یہ وہم بھی پالے تھے 💔🥲*

DarK_SouM22
 

زیادہ سوچنے والوں کے لیے خوشخبری 😆
دماغ کو ٹھنڈا رکھنے کے نسخے
🧠 سائیکالوجی چینل پر موجود ہیں
سوچ کر دماغ ہینگ ہو گیا ہے؟ 🤯😂
ابھی فالو کریں ورنہ پھر سوچتے رہ جائیں

DarK_SouM22
 

میں اُن میں سے نہیں ہوں۔۔۔!!
جُو محض اِس لئے بدل جائیں کہ میں اُن سے تھک گئی ہوں۔۔۔!!
میں صِرف تَب بدلتی ہوں۔۔۔!!
جب میں اپنی جگہ بدلتی مِحسوس کروں.🙂🖤
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

DarK_SouM22
 

*غلطیاں بھی ہوں گی٬غلط بھی سمجھا جائے گا*💔
*یہ زندگی ہے*
*یہاں تعریفیں بھی ہوں اور ذلیل بھی کیا جائیگا- ✔️*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

DarK_SouM22
 

*راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دُنیا ۔۔۔🫠*
*تُجھ کو اِک راز بتاؤں ، کسی اُجرت کے بغیر ۔۔۔🤌🏻*
*کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بڑھاپا ۔۔۔🥀*
*انسان جی ہی نہیں سکتا ، محبت کے بغیر ۔۔❤️🩹*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

DarK_SouM22
 

*آنسوؤں سے بھی ڈرا کریں ❤️🩹🙂*
*ہر کوئی بددعا نہیں دیتا .....💔🥲*

DarK_SouM22
 

🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🧥🥼🥼🥼🥼🥼🥼🥼🥼🥼🥼🥼🦺🦺🦺🦺🦺🦺🦺🦺🦺🦺🦺🦺🦺🦺🦺🦺🦺👚👚👚👚👚👚👚👚👚👚👚👚👚👚👕👕👕👕👕👕👕👕👚👚
*یہ کچھ ممبرز نے بھیجی ہیں تو سوچا آپ سب ممبرز میں بانٹ دوں کیو کے آپ لوگ مجھ سے بھی زیادہ غریب ہیں😒* react Jo ni kartai
*اور ہاں سارے 1 _ 1 لیں گے اور لائن میں آئے گے ٹھیک ہے 😒*✋🏻😂🤣 🤭

DarK_SouM22
 

*سائیکالوجی کے مطابق 🧠*
جب انسان باتھ روم میں ہوتا ہے 🚽 تب اس کا دماغ زیادہ تیز چل رہا ہوتا ہے 🧠، اس لیے اپنے دن کے اہم فیصلے 📝 باتھ روم کے دوران کرے 😄.
*Kya ya baat Sach han🤔....😂🤪*

DarK_SouM22
 

جو لڑکے سمجھتے ہیں لڑکیاں صرف میک اپ کی وجہ سے خوبصورت لگتی ہیں
وه ذرا خود میک اپ کرے اور خوبصورت بن کر دکھائے🥴😁😅
لڑکیوں بتاؤ ٹھیک کہا نا؟؟❤️😂

DarK_SouM22
 

ہم تھے من و سلویٰ کی طرح کوئی انمول شے ..🙂
تم ٹھہرے قومِ موسیٰ کی طرح بے قدرے لوگ..🙁
Innocent kitty 🐱

DarK_SouM22
 

وہ مجھے دوسری عورت سے ہرا گیا۔۔🙂
ورنہ میں اپنی خاندان سے بغاوت کر چکی تھی۔۔🙁
Kis k Sath esa Howa he?
Mery sath🥹
Mery sath nahe❤️
Innocent kitty🐱

DarK_SouM22
 

*کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا* 😥
*زندگی کا ایک اور سال بیت گیا💝*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

DarK_SouM22
 

*اگر بچے دو ہی اچھے ہوتے🫣*
*تو آپ ہوتے کہ نہیں ہوتے🤭😂*

DarK_SouM22
 

*ہم اتنے بے وقوف ہیں، کہ ذرا سی اپنائیت ملے ❤️🩹🥹*
*تو ہم کھلی کتاب بن جاتے ہیں ____________💔🥲

DarK_SouM22
 

*بہت مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا___❤🩹🥹*
*جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے...💔😭*

DarK_SouM22
 

kon kon online h ??

DarK_SouM22
 

*HADITH NABVIﷺ*
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ ہے، اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے...!!
*•|[سنن ابوداؤد 1047]|•*

DarK_SouM22
 

* *اے اللہ ! ہماری آنکھوں کو وہ آنسو دے جو تیرا کلام سن کر بہیں ، ہمارے دل کو وہ خشیت دے جو صرف قرآن سے پیدا ہوتی ہے ، ہمیں ان لوگوں میں شامل کر جن کے بارے میں تُو کہتا ہے*
*♦️ اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ اِذَا تُلِیَتۡ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُہٗ زَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ ۚ*
*♦️(اصل) مومن تو وہی ہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب ان پر اس کی آیات پڑھی جائیں تو انھیں ایمان میں بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب ہی پر بھروسا رکھتے ہیں ۔*
`( سُورۃ الأنفال آیت نمبر ۔ 2 )`

DarK_SouM22
 

`” القلوب إذا مرضت اشتهت ما يضرها وكرهت ما ينفعها “`
جب دل بیمار ہوجائیں تو وہ ایسی چیزوں کی خواہش کرتے ہیں جو اسے نقصان پہنچاتی ہیں اور ایسی چیزوں سے کراہت / ناپسندیدگی محسوس کرتے ہیں جو اس کے لیے نفع بخش ہوں ۔ ❤️🩹

DarK_SouM22
 

*وہ خواہش کیسی خواہش...؟*
جس کے حصول کےلیے جنت ہارنی پڑے...
*وہ شوق کیسا شوق... ؟*
جس سے اللہ ناراض ہوجائے...🍂💫