رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی، ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے۔ ❤️
جب تمہیں کہیں سے کوئی امید نہیں رہتی تب اللہ تمہیں تہجد کی لگن لگا دیتا ہے اور ایک نئی امید سے جوڑ دیتا ہے اور پھر تم جان جاتے ہو کہ جو درد دن کے اجالوں میں نہیں سمٹ پاتا وہ رات کی تاریکیوں میں سمٹ جاتا ہے۔ ❤️ 💯
جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسہ کر لیتا ہے کے اللہ کے علاوہ کوئی بھی اسکی ضرورت پوری کرنے والا نہیں تو ایسے لوگوں کو پھر اللہ بھی وہاں وہاں سے عطا کرتا ہوں جہاں اُن کی پہلی حس بھی پہنچ نہیں سکتی. یقین سے ہی دروازے کھلتے ہیں اور جو لوگ تھک کر رُک جاتے ہیں اور مایوس ہو کر بیٹھ جاتے ہیں تو اللہ بھی پھر اُنہیں اُٹھنے کی ہمت نہیں دیتا اور اُنکی چاہت میں ہی انہیں تھکا دیتا ہے۔ ❤️
*لو كانَ يـرزُقُني بِقـدْرِ عبادتي*
*ما ذُقتُ في دنيايَ شربةَ ماء*
"اگر اللّٰہ مجھے میری عبادت کے برابر رزق دیتا
تو میں دنیا میں پانی کا ایک گھونٹ بھی نہ چکھ پاتا ۔
❤️🩹🌿🪶
"دعاء مفید ترین دوائیوں میں سے ہے اور یہ مصیبتوں، پریشانیوں کی دشمن ہے، یہ بندے کا دفاع کرتی ہے اور اُس کا علاج کرتی ہے، اُسے گرنے سے روکتی ہے، اُسے بلند کرتی ہے، یہ جب اُترتی ہے، تو اُسے سکون پہنچاتی ہے، *اور یہ مومن کا ہتھیار ہے!"*🌻🤍
امام ابن القيم رحمه الله
*(الداء والدواء : 11/1)🌸*
*O Muslim Ummah Where Are You ?🥺❤️🩹*
"آج غزہ اور عرب دنیا کے حالات دیکھ کر دل کانپ اٹھتا ہے۔ کروڑوں مسلمان موجود ہیں، مگر سب خاموش ہیں۔ تب جا کر *نبی کریم ﷺ* کی وہ حدیث سمجھ آتی ہے کہ امام مہدیؑ کے ساتھ صرف 12 ہزار کا لشکر ہوگا۔ شاید اس لیے کہ اس وقت ایمان والے بہت کم ہوں گے، اور صرف وہی اٹھیں گے جن کے دل واقعی اللہ اور اس کے دین کے لیے دھڑکتے ہوں گے۔
*🎙️وائس آف فلسطین🇵🇸*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6Yf4oJENy9iFuqZ13C
اہم انفارمیشن 🙂
1- ایک لقمہ سات سیکنڈ میں پیٹ میں پہنچ جاتا ہے 🤔
2- انسانی بال 3 کلو وزن اٹھا سکتے ہیں😮
3- ہر انسان کے ناک کی لمبائی اس کے ہاتھ کے انگوٹھے کے برابر ہوتی ہے 🥴
(بعد میں ناپنا پلیز 😒)
4- مردوں کی نسبت عورتیں زیادہ پلکیں جھپکاتی ہیں😁
.....
ناپ لو جی، پہلے ناک ناپ لو اپنا😐
انفارمیشن کی ایسی کی تیسی ، تُسی ناک ناپ لو پہلے 😑😑😑😒😾😾
میں نے اپنے مرنے پر ٹینڈے پکوانے ہیں
تا کہ لوگ اصلی والا رونا رو کر جائیں 🤧
Good morning 🥱☀️
😂😂😂
*اپنے دن کی شروعات درودِپاکــــ پڑھتے ہوئے کیجئے*
پڑھ لیجیے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ، وَّ عَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَ عَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ، وَّ عَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَ عَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ۔
🌷🌼
*اپنے دن کی شروعات درودِپاکــــ پڑھتے ہوئے کیجئے*
پڑھ لیجیے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ، وَّ عَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَ عَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ، وَّ عَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَ عَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ۔
🌷🌼
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿
پرانی فلموں میں ہیرو کا سب سے زیادہ خیر خواہ گھوڑا ہوتا تھا
جو دس کلومیٹر دور سے ہیروئن کی آواز سن کے ہیرو کو چیخ چیخ کے خبردار کرتا تھا
اوئے تیرے والی نوں کوئی چک کے لے گیا ای😹
😂😂😂
فَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْلوگوں کی باتوں سے غم زدہ مت ہو۔
*"إنَّ الجرعاتِ المُرَّةَ إذا شُرِبَتْ في وقتِها المناسب تُحَوِّلُ حياةَ الإنسان إلى حلاوة."*
_ٹھیک وقت پر پیئے ہوئے کڑوے گھونٹ انسان کی زندگی کو میٹھا کر دیتے ہیں ۔_
` 🤎🌼🌿
-
نعيـشُ دائمـََا فـِي عُـسـرٍ ويُـسـر
كِلاهُمـَا نِعمَـة
فَفـِي العُـسـرِ ، يَكُـونُ الصـَّبـر
وَفـِي اليُـسـرِ ، يَكُـونُ الـشـُّكـر
فالحَمـدُ للّٰهِ ، فـِي الـسـَّرَّاءِ والـضـَّرَّاء
ہم ہمیشہ تنگی اور آسانی میں زندگی گزارتے ہیں...
دونوں ہی اللہ کی نعمتیں ہیں۔
تنگی میں صبر ہوتا ہے،
اور آسانی میں شکر۔
پس اللہ کا شکر ہے۔ ہرحال میں، خوشی ہو یا غم
💕🌸🍃
*نصـحـیـة
🌎🤍
جب تمہارا دل اللّٰه سـے دور ہونـے لگـے تو اپنـے ہاتھ سـے اسـے تھپتھپاؤ
اور اس سـے کہو: اللہ سـے ڈر کیونکہ تم مـرنے والـے ہـو
> ❤️🩹🤲🏻•••
*"یٰۤاَرۡضُ ابۡلَعِیۡ مَآءَکِ وَ یٰسَمَآءُ اَقۡلِعِیۡ"*
🌊
اے زمین اپنے پانی کو نگل جا، اور اے آسمان بس کر تھم جا
> (ھود، 44)
`حالیہ قدرتی آفات میں اپنے ملک وقوم کے لیے ہر وقت دعائیں کیا کریں اللّٰه تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین🪶`
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿
*میں🫣*
*کیا کروں؟؟*
*کیا کروں؟؟*
*کیا کروں؟؟*
*آپ لوگ میری پوسٹوں پر کیوں نہیں ریکٹ کرتے 😩*
*میں تو آپ کی رشتے دار بھی نہیں 😕*
*پھر اتنی دشمنی کیوں میرے ساتھ 🥹*
اس زندگی میں🌎
ہر چیز بدل جاتی ہے😎
حالات،🫠
لوگ،🙃
وقت،✨
جگہیں،🙂
احساسات،🙁
پسند نا پسند، ❤️
حتیٰ کہ✌🏻
ہم خود بھی💯
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain