سنو____
اسے کہنا____😢😢
بلکے چھوڑو میں خود ہی کہہ لونگا
تم لوگ بہت مرچ مصالحہ لگا کر کہو گئے
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠
*تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن❤🩹🥹*
*اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں 💔🥲*
*وہ نئے رابطوں میں مصروف ہوگئے ___*❤🩹🥲
*ہم پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھے ہیں💔*😭
*وہ تیرا شروع شروع کا چاہنا بہت یاد آتا ہے*💔😭
*کسی کو مل گئ کسی کی محبت ...❤🩹🥹*
*کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے💔😭*
*یادیں کیوں نہیں بچھڑتی ....❤️🩹🥹*
*لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں💔😭*
*کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی______🫣🥹*
بے وفائی الگ🤓
جدائی الگ💔
تنہائی الگ 😊
اور گھر سے دھلائی الگ😂
*اکیلا روتا چھوڑ گیا وہ انسان مجھے _________❤🩹😭*
*جو کل تک کہتا تھا تم رونا مت تمہیں میری قسم💔🥹*
آتا ہے کون کون تیرے غم بانٹنے
محسن تو اپنے قاتل کی افواہ اُڑا کے دیکھ💯
💞💞💞
محسن نقوی
*مجھے لگتا ہے _______________❤🩹🫣*
*ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے 💔🥲*
Agree
*Yes❤️🥲 👉🏻No 🙏🏻*
اور پھر سکون آ جاتا ہے جب یہ سمجھ لو کہ ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہی ہوتی ہے اور اس میں ہمارے لیے خیر ہوتی ہے۔ ❤️
*اسے پتہ تھا کہ!!!!!!😔🥀*
*اُس کا نظر اندازکرنا....مجھے سب سے زیادہ 💔🙂*
*تکلیف دیتا ہے میرے لیۓ اس سے بڑھ کر،کوٸی اذیت ہی نہیں...🥺💔*
*اُسے یہ بھی خبر تھی کہ اگر ہمارے درمیان، کبھی جداٸی آٸی...🥀🙂*
*تو اُس کی اِسی نظر انداز کرنے کی عادت کی وجہ سے آۓ گی....💔😊*
*اِسی لیۓ اُس نے جب مجھے چھوڑنے کا ارادہ کر لیا ❤🩹 تو زیادہ کچھ نہیں کیا ....صرف نظر انداز کرنا، شروع کر دیا....🙂💔 اور پھر مجھے اُس سے دُور جانا پڑا ...🥀🙂💔...اُس کا مقصد بھی پورا ہوگیا .... اور اُس پر کوٸی الزام بھی نہیں آیا ...💔🙂🥀*
*زندگی میں ہمیشہ اُن لوگوں کا چناؤ کریں جن کو🤍*
*عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں*❤🩹🫠
Agree
*👉🏻Yes❤️🥹 👉🏻No 🙏🏻*
✍🏻🩵💫*
*❤️🩹💔آپ نے دیکھی ہی نہیں زخم پہ مرہم کی جلن*🤕
*آپ نے دیکھا ہی نہیں چہرے پے دُھتکار کا دُکھ*🥲🥀 ZiDI WRITES ⭐
*مینو نئی پتہ😒🥹*
*میری پوسٹ تے وی آیا کرو*
*نئی تے او پیا جے موبیل* 😒🤧
😂😂😂
میں سکن کیئر کرتی رہ گئی🥹
وہ فلٹر والی کے ساتھ سیٹ ہو گیا😩🤧
😂😂😂
پورے 2 گھنٹے رونے کے بعد یہ سوچتی ہوں
یہ تو رونے والی بات ہی نہیں تھی 🥹
😂😂😂
🌘🥀اک بار محبت سے_______ آواز تو دی ہوتی
سو بار☀️ محبت_____________میں ہم جاں سے گزر جاتے💔
ملنا نہیں ممکن تھا_____ رَستہ ہی بدل لیتے🍁
دل میں نہ اترنا تھا_________ دل سے ہی اتر جاتے ♥︎))❤️🩹💔
یہ عشق کی دنیا بھی عجیب ہے "صاحب"......!!✨
جو دل میں رہتے ہیں وہی دل توڑ جاتے ہیں ..... !!💔
❤️🩹Haye yr 🥲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain