Damadam.pk
DarK_SouM22's posts | Damadam

DarK_SouM22's posts:

DarK_SouM22
 

*پکی پکی دال کچا کچا قیمہ*
*میں ہو اس گروپ غریبوں کی* *سلطان حلیمہ🙈🙊*
*میں اگئی🤭🤣*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

DarK_SouM22
 

*روبرو ملو گے تو بے ہوش ہو جاؤ گے🤭🫠*
*تصویر میں ہم ذرا فلٹر لگاتے ہیں🙈🙊🤣*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

DarK_SouM22
 

*اے اللہ!*
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

DarK_SouM22
 

بھاڑ میں جائیں لڑکے🤥😏🙄
ہمیں ویسے بھی شہزادے ملیں گے🤭🙈
کہاں گئی میری تسبیح🤭

DarK_SouM22
 

*خیر مبارک بول بول کے اتنا برا ہال ہو گیا ہے ابھی ایک دوست نے کہا بوتل پیؤ گے میں نے کہا خیر مبارک 😄😆*

DarK_SouM22
 

*سارا دن ایک دوسرے سے لڑائی کے بعد رات کو ایک ہی مورچے میں آرام کرنے والے دو بااصول جنگجوؤں کو اردو میں میاں بیوی کہتے ہیں*🤫🤔😀😝😂🫶🏻🤪
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒ano Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

DarK_SouM22
 

جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی
نئی میسر ہو جائیں تو پُرانی چاہتیں کیسی
وصل میں گُذرے لمحے ہیں انمول یادیں
ہجر میں سُکھ ، خوشیاں ، راحتیں کیسی
لوگ بدل جاتے ہیں دل بھرجانے پہ بھی
لاحاصل تلاش ، چہروں میں شباہتیں کیسی
ہر فرد ہی بنا ہے خود ساختہ پارسا یہاں
دُنیا دکھاوے کے لئے ہو تو عبادتیں کیسی
🥀🖤🔥𝐁ɼ

DarK_SouM22
 

کچـھ لـوگ انسانـوں کـی کھالیـں اُتـار کـر جانـور لیتـے ھیـں, اور پھـر جانـوروں کـی کھالیـں اُتـار کـر ثـواب ۔🫠

DarK_SouM22
 

اگر آپ محبت میں بیوقوف نہیں بن سکتے تو محبت کے دعوے دار بھی نہیں ہوسکتے ۔ محبت میں نقصان اٹھانے کا حوصلہ ہونا چاہیے ۔ محبت بزدلوں کے دل میں نازل نہیں ہوتی۔

DarK_SouM22
 

*احسانوں کے بدلے تب چکائے جاتے ہیں،جب تعلق توڑنا ہو۔۔ جہاں محبت ہو وہاں احسان کیا جاتا ہے، اور احسان رکھا جاتا ہے۔*

DarK_SouM22
 

" محتاط رہے ایسے لوگوں سے جو یہ کہتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی،
اور پھر برباد کرنے کے بعد کہتے ہیں تالی اک ہاتھ سے نہیں بجتی"
📚💯✍🏻

DarK_SouM22
 

*تحقیق سے ثابت ہوا ہے*
*کہ انسان اپنی اوقات اور Gmail کا پاسورڈ ہمیشہ بھول جاتا ہے😄😄😂😂😂😂😂*

DarK_SouM22
 

اگر آپ قربانی کر رہے ہیں تو
اللہ تعالیٰ
قبول فرمائے
لیکن اگرکوئ اس عمل سے محروم ہے تو اس سے سوال نہ کیجیِے گا !

DarK_SouM22
 

میری اتنی پوسٹس پڑھنے کے باوجود کسی نے یہ نہیں کہا،،🤗😒
کُڑی دا پتا کرو کیڑھے پنڈ دی آ کیڑھے شہر دی آ 🥺😑🙈

DarK_SouM22
 

*رونــۧۛـ𝆊۬قیں خــۧۛـ𝆊۬تم ہــۧۛـ𝆊۬وئــۧۛـ𝆊۬ی مــۧۛـ𝆊۬رشــۧۛـ𝆊۬د 🥺🥺🥺*
*_ـ like cmnt کــۧۛـ𝆊۬رنــۧۛـ𝆊۬ے والــۧۛـ𝆊۬ی عــۧۛـ𝆊۬وام بــۧۛـ𝆊۬ے ہــۧۛـ𝆊۬وش ہــۧۛـ𝆊۬و گــۧۛـ𝆊۬ئی_* 😒
💫✨

DarK_SouM22
 

*_جب بھی آپ اداس ہوں 😞_*
*_سبز مرچ کھا لیں 🙄😁_*
*_یقین کریں آپ بڑے سے بڑا غم بھول جائیں گے 🙂🤝🤭🤣_*
*_أج ہی اس پر عمل کرے😂😂_*