کون ہوتا ہے مصبت میں کسی کا
آگ لگتی ہے تو پتّے بھی ہوا دیتے ہیں
میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں ۔۔۔
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتی دیکھی ہیں ۔۔۔
*اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے اب ہر دِلاسہ رُلا دیتا ہے🖤
اور کتنی کروں اداکـــــاری؟🙂
خون لگتا ہے مسکرانے میں…💯
ہم نے جہاں دل لگایا تھا🙂
وہاں وہ دماغ لگا بیٹھے🖤
*تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی*
=
=
*جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.*
#__💔
کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہوگا 😥
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں 💔
بیاں کروں تو کبھی ختم ہو نہ قصّہِ عِشق
سمیٹ لُوں تو فقط دِل کے استعارے میں ہے
بچھڑ کے تجھ سے کبھی پھر نہیں کہا ہم نے
ہمارے پاس خدا کا دیا بہت کچھ ہے
میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔💔💔
بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو
تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں♥️🥀
یونہی رنجشوں میں گزر گئے، کبھی وہ خفا کبھی میں خفا 🥀 🕊️ ✨
کبھی کبھی کُچھ مُحبتیں ، اور کُچھ لوگوں کی لاپرواہی آپ کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے💔🥀
*مجھے بھی ایک شخص*
*ضروری تھا___مگر خیر*🖤
زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا.......❣🍂
مُرشد اب پرندوں سے نا حیوانوں سے ڈر لگتا ہے
کیا زمانہ ہے انسانوں سے ڈر لگتا ہے
بہت تڑپ رھا ہوں۔۔۔۔اے خدا🙏
تیرے اکــــــــــــــــ بندے کے خاطر۔۔۔
🚶اس کو بچھڑے ہوئےکافی وقت گزر گیا ہے...💔
👐لیکن اس کے دیئے ہوئے زخم آج بهی تازہ ہیں...🚶🚶
روکنا ایک رسم ہے ورنہ
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
جو بھی آیا ہے، اس نے جانا ہے
اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے..🌹🌿
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے.🌹🌿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain