Damadam.pk
Dard-E-Dil's posts | Damadam

Dard-E-Dil's posts:

Dard-E-Dil
 

تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ رب تمہاری ہر تکلیف کو جانتا ہے

Dard-E-Dil
 

کیوں نہیں محسوس ہوتی اُنہیں میری تکلیف
جو کہتے تھے تمہیں ہم ____ اچھے سے جانتے ہیں

Dard-E-Dil
 

بھاڑ میں جائیں زلفیں تیری🍁
اب اپنا حال سنوارں گا🥀

Dard-E-Dil
 

غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
🖤🔥

Dard-E-Dil
 

نہ جانے کِن مجبوریوں کا قیدی ہوا ہو گا💜🥀
🖤مرشد🖤
ساتھ چھوڑ گیا ہے بے وفا تو نہ کہو🤫

Dard-E-Dil
 

نہ جانے کہاں بسے گئ وہ؟؟؟ 🖤مرشد🖤 خدا جانے کہاں رہوں گا میں❣️😞

Dard-E-Dil
 

"جو شخص خود کا بھی نہ تھا اُسے اپنا سمجھ بیٹھا 🖤🥀

Dard-E-Dil
 

,تم پر ماتم واجب ہے
تم نے مجھ کو کھویا ہے 😥

Dard-E-Dil
 

: احتراماً اُداس رہتے ہیں۔!
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو۔

Dard-E-Dil
 

ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____...!😢
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!😭

Dard-E-Dil
 

وہ اک قطرہ آنکھوں سے نجانے کب بہنا ہے
وہ بدلے گا تقدیر، وہ میرا بھی تو خدا ہے۔۔۔۔😢💯

Dard-E-Dil
 

میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں !!!

Dard-E-Dil
 

منتظر آج بھی ہے دل تیرے آ نے کا مگر
تیرے آنے سے خسارے تو نہیں جائینگے

Dard-E-Dil
 

مجھ کو ڈھونڈ لیتا ہے روز نئے بہانے سے
درد ہو گیا واقف میرے ہر ٹھکانے سے

Dard-E-Dil
 

ہائے وہ شخص ذرا سا بھی میسر نہ ہوا
ہائے جو شخص مکمل بھی ناکافی تھا مجھے

Dard-E-Dil
 

رشتوں کا اعتبار وفاؤں کا انتظار
ہم بھی چراغ لے کے ہواؤں میں آئے ہیں

Dard-E-Dil
 

حکمت کی بات کیا ہو تماشا گروں کے بیچ!!!
اُن سے کیا کلام___جنہیں حدِ ادب نہیں!!!

Dard-E-Dil
 

اک وہ ظالم جو دل میں رہ کر بھی میرا نہ بن سکا۔۔ ایک یہ دل کافر ہے جو مجھ میں رہ کر بھی اسکا ہو گیا

Dard-E-Dil
 

خون--------بہانا پڑا اپنا.....!!😭
رگوں میں----------بس گیا تھا وہ...!!💔

Dard-E-Dil
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کو
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔💔💔💔