*💫وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں
*میں اب ہنسنے کی اداکاری کر لیتا ہوں
*لوگ اب رو پڑتے ہیں میری طرف دیکھ کر
*اس نے آنسوں بھی میرے دیکھے تھے
*اس نے پھر بھی کہا ھے کہ جانا ھے
*میں واقف ہوں چَار دن کی مُحبت سے
*میں بھی رہ چُکا ہوں عَزیز کسی کا
*کسی کو کیا حاصل ہوگا ہمیں یاد کرنے سے اۓ زندگی
*ہم تو عام انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے
*کیوں میں اُمید کا دامن چُھوڑوں؟
*معجزے مُشکلوں میں ہی ہوتے ہیں
ہم نے محبت میں ایسی بھی گزاری راتیں
جب تک آنسو نہ بہے دل کو آرام نہ آیا
قہقہوں میں چھپا رکھی ہے۔۔۔۔کہانی غم کی
ہجر کے مارے ہوۓ۔۔ لوگوں کے جذبات سمجھ
رو لیا کریں ورنہ اندر
سب ٹوٹ پھوٹ جائے گا
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں
تم بھی زندہ ہو میں بھی زندہ ہوں
اک روز کوئی آے گا لے کر کے فرصتیں ، اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی اب۔
ہمارے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ
اگلی نسل پڑھے گی الف سے 'اداسی'
" ایک اذیت ہے جو سہہ رہا ہوں میں ، ایسا دُکھ ہے کہ ؛ بتانے سے بھی کم نہیں ہوتا
*ہر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے :کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں ،اور کچھ لوگ اپنے فائدہ کے تحت اور منافقت کے ساتھ
*اگر آپ حق کی خاطر کھڑے ہیں تو درخت کی طرح کھڑے ہونے کو تیار رہیں اگر گِر جائیں تو بیج کی طرح گِریں جو پھر سے پُھوٹ کر کھڑا ہو جاتا ہے
*زندگی ایک انمول تحفہ ہے اس کی قدر کریں۔۔۔
_بیکار کی باتیں انسان کو صرف الجھاتی ہے جب کہ ہر دن کچھ اچھا کرنا ہمیں نئے تجربات دیتا ہے۔۔۔
*ایسے جئیں کہ ہر دن فائدہ مند ہو دوسروں کے لیے بھی اور آپ کے اپنے لیے بھی
_*کبھی کبھی خوشیاں اتنی ہو جاتی ہیں کہ زندگی کم لگنے لگتی ہے
*_اور کبھی دکھ اتنے ہو جاتے ہیں کہ زندگی طویل اور بوجھ لگنے لگتی ہے
یہ مطلبی اور بُھلا دینے والے لوگ بھی انوکھے ہوتے ہیں ایک پل میں سارے رشتوں سے بری ہو جاتے ہیں
*لہجوں اور الفاظ کی اذیت ہر اذیت سے بہت زیادہ درد دیتی ہے*
*خاص کر جب یہ الفاظ اور لہجے اس شخص کی طرف سے ہوں*
*جس کے لئے آپ نے اپنے سکھ لٹائے ہوں
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain