*اگر آپ حق کی خاطر کھڑے ہیں تو درخت کی طرح کھڑے ہونے کو تیار رہیں اگر گِر جائیں تو بیج کی طرح گِریں جو پھر سے پُھوٹ کر کھڑا ہو جاتا ہے
*زندگی ایک انمول تحفہ ہے اس کی قدر کریں۔۔۔
_بیکار کی باتیں انسان کو صرف الجھاتی ہے جب کہ ہر دن کچھ اچھا کرنا ہمیں نئے تجربات دیتا ہے۔۔۔
*ایسے جئیں کہ ہر دن فائدہ مند ہو دوسروں کے لیے بھی اور آپ کے اپنے لیے بھی
_*کبھی کبھی خوشیاں اتنی ہو جاتی ہیں کہ زندگی کم لگنے لگتی ہے
*_اور کبھی دکھ اتنے ہو جاتے ہیں کہ زندگی طویل اور بوجھ لگنے لگتی ہے
یہ مطلبی اور بُھلا دینے والے لوگ بھی انوکھے ہوتے ہیں ایک پل میں سارے رشتوں سے بری ہو جاتے ہیں
*لہجوں اور الفاظ کی اذیت ہر اذیت سے بہت زیادہ درد دیتی ہے*
*خاص کر جب یہ الفاظ اور لہجے اس شخص کی طرف سے ہوں*
*جس کے لئے آپ نے اپنے سکھ لٹائے ہوں
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں
تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ رب تمہاری ہر تکلیف کو جانتا ہے
کیوں نہیں محسوس ہوتی اُنہیں میری تکلیف
جو کہتے تھے تمہیں ہم ____ اچھے سے جانتے ہیں
بھاڑ میں جائیں زلفیں تیری🍁
اب اپنا حال سنوارں گا🥀
غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
🖤🔥
نہ جانے کِن مجبوریوں کا قیدی ہوا ہو گا💜🥀
🖤مرشد🖤
ساتھ چھوڑ گیا ہے بے وفا تو نہ کہو🤫
نہ جانے کہاں بسے گئ وہ؟؟؟ 🖤مرشد🖤 خدا جانے کہاں رہوں گا میں❣️😞
"جو شخص خود کا بھی نہ تھا اُسے اپنا سمجھ بیٹھا 🖤🥀
,تم پر ماتم واجب ہے
تم نے مجھ کو کھویا ہے 😥
: احتراماً اُداس رہتے ہیں۔!
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو۔
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____...!😢
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!😭
وہ اک قطرہ آنکھوں سے نجانے کب بہنا ہے
وہ بدلے گا تقدیر، وہ میرا بھی تو خدا ہے۔۔۔۔😢💯
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں !!!
منتظر آج بھی ہے دل تیرے آ نے کا مگر
تیرے آنے سے خسارے تو نہیں جائینگے
مجھ کو ڈھونڈ لیتا ہے روز نئے بہانے سے
درد ہو گیا واقف میرے ہر ٹھکانے سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain