میں چھپکے سے مر گیا
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ
میں محبت سے نہیں
مرشد
تم سے دور ہو رہا ہوں
کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں
اس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ کر،
اس سے رابطے کم کر لیے میں نے
درد تو مقدر میں تھا
تم تو فقط ایک ذریعہ تھے
لہجوں سے ہی ظاہر ہو جاتا ہے کہ
رابطوں سے کتنے بیزار ہیں لوگ
چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے
گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے۔۔۔۔۔
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی
اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
خواہشات کا مر جانا ہی بہتر ہوتا ہے اس سے پہلے کہ وہی خواہشات آپ کو مار دیں
لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض اوقات انسان اتنا محتاط ہوجاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے
کھیلتے رہے رشتوں میں کھیل
لوگ انا جیت کر تعلق ہار گئے
لوگ پھر اس کو کفن دیتے ہیں ہمدردی کا
سرد راتوں میں جو فٹ پاتھ پہ مر جاتا ہـے
انداز ضدی،تلخ مزاج ہیں ہم__المختصر!
جو آپ کی کتاب میں نہیں__وہ باب ہیں ہم
وہ شخص جس کو حوصلےمیں نے عطا کیے
واصف! وہ میرے عزم کی توہین کر گیا
کہتے ہیں کہ قدرت کبھی کسی کو نامکمل نہیں بناتی، یہ ہم ہیں جو الگ الگ پیمانے تراشتے ہیں 💯🌻
وَبا و موت کــوئی دُکھ نہیں ہیں، عـادتیں ہیں
تُمہـارا چھوڑنا اب تک کا آخری دُکھ ہــے
💓💓لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے
*_غیر کا ہاتھ پکڑ کر چلنا نہیں سیکھا
*_بہت کچھ سیکھا لیکن بدلنا نہیں سیکھا
کسی کو اتنا بھی تنگ نہ کرو
کہ وہ خدا کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پڑے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain