وہ شخص جس کو حوصلےمیں نے عطا کیے
واصف! وہ میرے عزم کی توہین کر گیا
کہتے ہیں کہ قدرت کبھی کسی کو نامکمل نہیں بناتی، یہ ہم ہیں جو الگ الگ پیمانے تراشتے ہیں 💯🌻
وَبا و موت کــوئی دُکھ نہیں ہیں، عـادتیں ہیں
تُمہـارا چھوڑنا اب تک کا آخری دُکھ ہــے
💓💓لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے
*_غیر کا ہاتھ پکڑ کر چلنا نہیں سیکھا
*_بہت کچھ سیکھا لیکن بدلنا نہیں سیکھا
کسی کو اتنا بھی تنگ نہ کرو
کہ وہ خدا کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پڑے
روکنا ایک رسم ہے ورنہ
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
جو بھی آیا ہے، اس نے جانا ہے
#__حوصلہ دے کر چھور دیا جاتاہے۔۔🔥 ہاۓ مرشد 💔
#__رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی🥀💯
#__زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی
#__میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر
رگوں میں خُون کـے جَمنے سـے مَر گیا ورنہ
تیری جُداٸی کا صَدمہ تو سہہ گیا تھا میں
🙂🖤
#__آیا تھا ایک شخص میرا ہمدرد بن کر
#__ہاۓ مرشد ،، وہ بھی درد بن گیا
سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے.....✌
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں...🔥
مـقـامِ نقطـہ بدل گـیا
نِکھـر رھـےتھـے بِکھـر گئـے
" روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔
بڑا ہی جان لیوا ہے یہ۔
صاحب
اہم ہونے کا وہم ہونا بھی
میرے اندر کی کہانی سے کہاں واقف ہیں یہ لوگ
اور کہتے ہیں یہ لڑکا بہت انا رکھتا ہے
*وہ رشتہ محبت کا کیسے ہوسکتا
*ھے جس کی وجہ سے آپ
*مسکرانے سے زیادہ روئے ہوں
کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے
ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
جب لوگ پیچھے ہٹیں تو ان کے پیچھے بھاگا نہیں جاتا بس ان کو خوش رہنے کی دعا دیں اور اپنا راستہ تبدیل کر لیں
شدید بخار، دُکھتی آنکھیں، پھٹتا سر،
ایسا لگتا کچھ ہی دن ہیں حیات کے باقی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain