Damadam.pk
Dard-E-Dil's posts | Damadam

Dard-E-Dil's posts:

Dard-E-Dil
 

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہاے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے

Dard-E-Dil
 

کتنا بیوقوف تھا نا میں
لا حاصل کی تمنا کر بیٹھا

Dard-E-Dil
 

وہ جو اترا ہے____ نظر سے اس بار
اس کی نظریں بھی اتاری تھیں کبھی

Dard-E-Dil
 

اکیلے چلنا، لڑنا اور جینا سیکھو
یہ دنیا کسی کی نہیں⁦⁩

Dard-E-Dil
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے

Dard-E-Dil
 

پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے

Dard-E-Dil
 

میں چھپکے سے مر گیا
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ

Dard-E-Dil
 

میں محبت سے نہیں
مرشد
تم سے دور ہو رہا ہوں

Dard-E-Dil
 

کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں

Dard-E-Dil
 

اس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ کر،
اس سے رابطے کم کر لیے میں نے

Dard-E-Dil
 

درد تو مقدر میں تھا
تم تو فقط ایک ذریعہ تھے

Dard-E-Dil
 

لہجوں سے ہی ظاہر ہو جاتا ہے کہ
رابطوں سے کتنے بیزار ہیں لوگ

Dard-E-Dil
 

چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے
گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے

Dard-E-Dil
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے۔۔۔۔۔
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی

Dard-E-Dil
 

اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے

Dard-E-Dil
 

خواہشات کا مر جانا ہی بہتر ہوتا ہے اس سے پہلے کہ وہی خواہشات آپ کو مار دیں

Dard-E-Dil
 

لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض اوقات انسان اتنا محتاط ہوجاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے

Dard-E-Dil
 

کھیلتے رہے رشتوں میں کھیل
لوگ انا جیت کر تعلق ہار گئے

Dard-E-Dil
 

لوگ پھر اس کو کفن دیتے ہیں ہمدردی کا
سرد راتوں میں جو فٹ پاتھ پہ مر جاتا ہـے

Dard-E-Dil
 

انداز ضدی،تلخ مزاج ہیں ہم__المختصر!
جو آپ کی کتاب میں نہیں__وہ باب ہیں ہم