نکل پڑا ھُوں ، کسی بے نشان منزل کو.
فنا کے دشت میں ، سائے کو ھانکتا ھُوا میں
دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر
اعلان تین بار بڑے غور سے سنا جاتا ہے
خدایا تیرے فیصلوں پے میں راضی ہوں
مگر دل اسے پانے کے لئے ترستا ہے🔥
اپنے معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا
💔
پتہ ہے کب مر جانے کو جی چاہتا ہے
جب کوئی خاص ہمیں عام بھی نہ سمجھے، 💔🙂
ہمارے رنج و الم بڑھ نہ جائیں خدشہ ھے!
وگرنہ کون سی دِقت ھے مُسکرانے میں...!!!🥀
مسکراہٹ اچھی ہے ہماری🖤🥀
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے🙂
بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پے
مجھے تباہ کرنے والا میرا بہت عزیز تھا
کیا یہ درد تھوڑا ہے؟
کے تم نے مان توڑا ہے
دعا کیجئے میرے بھی دن بدل جائیں
زندگی خفا ہے کاش کہ انتقال کر جائیں
کتنے عیش سے رہتے ہونگے کتنے اتراتے ہونگے
جانے کیسے لوگ وہ ہونگے جو اسکو بھاتے ہونگے
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب
ہنسنا ، بولنا ، كہنا ، سننا اور جينا بھى 🔥💔
ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔
اور پھر ہوتا یوں ہے کہ غریب کی محبت کو
کسی کی امیری چھین لیتی ہے
تم سے بچھڑا ہوں تو ایسا حال ہے
بنا روح کے کوئی بے جان لاش ہو جیسے
روانہ کرکے تجھے میں بھی لوٹ جاوں گا
یہ ڈھیر ساری جدائی یہیں پڑی رہے گی
میرے اندر کی کہانی سے کہاں واقف ہیں یہ لوگ
اور کہتے ہیں یہ لڑکا بہت انا رکھتا ہے
عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی
بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے 🥀🖤
دل کو اب کریں گے ترکِ تعلق پر راضی💔😊
یہ شب و روز مُحبت کے ستم کون سہے.🙃🥀
انسان اپنا آدھا ذہنی توازن تو تب کھو بیٹھتا
"🙂 جب وہ اپنا من پسند شخص کسی اور کے ساتھ دیکھتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain