انا پہ وار کے پھینکے ھیں ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلآمت تمہارے جیسے بہت
نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی
_چار دِن عزیز رکھ کر پھر ہمیشہ کے لِیے
ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے ہیں لوگ...💔🙂
تیرے جانے کے بعد لوگوں نے
ہنس ہنس کے خیریت پوچھی😥
*لوگ نہیں سمجھتے میرے مولا*
*دکھ انسان کی بنیاد ہلا دیتا ہے*
تجھ سے رشتہ تو کچھ نہیں.
میں تمہیں ہر شب یاد کرتا ہوں🔥💔
*درد تو مقدر میں تھا...*🙃
*تم تو فقط ایک ذریعہ تھے*💔
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے
ضرورت کے مارے ہیں لوگ
وہ معاملہ دل و جاں کا تھا __!
کبھی جی اُٹھے __ کبھی مر گئے🥀
انسان جب خود کی کھوج میں لگ جاتا ہے تو وہ ہر قسم کے بھاری پن سے آزاد ہو جاتا ہے۔
وُہ خَسارہ ہَمیشہ یَاد رہتا ہے
جُو کِسی کے سَاتھ دِل سے مُخلص ہو کر کَھایا ہو
جیسے غلط پتے پہ چلا آئے کوئی شخص
سُکھ ایسے میرے در پہ رُکا اور گزر گیا🖤😓
عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی
بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے 🥀🖤
اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
لوگوں سے دور رہئیے
اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں🚫🔥
اب اور کیا کروں کہ اُسے بھُول جاؤں میں
رہنے لگا ہوں اب تو میں اپنے بغیر بھی
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی
*مطمئن اس لئے بھی ہوں
*دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں
..تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑے ہو
ہمارا کوئی نہیں ہے ــــــ یہ ہنسی دیکھتے ہو
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain