قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔
میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں
ہاۓ قسمت______بُھلا دیا اُس نے
_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯
آزادی کی تلاش میں ہم
موت کی جستجو رکھتے ہیں
مجھے پسند نھی بے شمار میں شمار ھونا
میں چاہتا ہوں مرا نام لے کے روئیں لوگ
میں چاہتا ہوں جوانی کی موت آئے مجھے۔
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو
🙂
آنکھوں میں انتظار کے لمحات سونپ کر🥀
نیندیں بھی میری لے گیا اپنے سفر کے ساتھ 🥀
کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے ،
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا💔
ہم پہ یہ کیا دور آ گُزرا
کہ جینے کی عُمر میں مر گئے ہم
حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو
بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں
میری عمر کے ساتھ تیری جدائی کا غم بھی بڑھ رہا ہے
لوگ جھوٹے تھے، جو کہتے تھے، دو چار دن کی بات ہے
وہ بدل گیا تو کیا ہوا ؟ میں نے یہاں خون کے رشتوں کو بدلتے دیکھا ہے
گزرے وقت کے ساتھ شکوے بڑھنے لگے،قصور نہ تھا میرا معیار ان کے بدلنے لگے
تیرے۔۔۔۔۔۔۔۔ لہجے نے 🔥
میری محبت مار ڈالی🔥
تم کئی بار مل چکے ہوتے 🔥
تم جو ملتے اگر دعاؤں سے 🔥
- یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے- ، یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں
انسان کو دنیا کے کام کاج نہیں
اپنوں کے رویے تھکا دیتے ہیں
میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا
اُس کے رویّوں نے مجھے
اُس کے بغیر جینا سکھا دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain