اور کسی کے جیسا دکھنے کی".•✨
"آرزو ہم نہیں کرتے.•🔥
حقیقت یہی ہے کہ بہت سے درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم سر درد کا نام دے لیتے ہیں
🙂💔
🙃
*مرنا تو اِس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں💯*
*اِس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے😇*
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں 💔
شاید اس کا دل اب بھر گیا
محبت کر کے وہ مکر گیا
ڈھونڈ لیا ہر جگہ اسے جاناں
کر کے دیوانہ وہ نجانے کدھر گیا
رات دن بے وفا جس شخص کو ہم کہتے ہیں
وہ میرے دل کے کہیں آس پاس رہتے ہیں
مدت ہو چلی ہم کو ان سے بچھڑے ہوئے
آنکھ سے اشک مگر آج بھی کچھ بہتے ہیں
ہائے صدقے تیری مجبور محبت کے🔥
کچھ روز تو خوب نبھائی تم نے🖤
اکیلے ہم ہی شامل نہیں،اس جرمِ محبت میں
نگاہ جب بھی ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتے تھے 💔💯
ہے محبت حیات کی لذت
ورنہ کچھ لذتِ حیات نہیں
کیا اجازت ہے؟ ایک بات کہوں؟
وہ مگر خیر کوئی بات نہیں
باتوں سے کوئ نہیں سیکھتا
سب کو ایک حادثہ ضروری ہے💔😟
کوئی تو بات ہے اس میں
ہر خوشی لوٹا دی اس پر
*انسانیت وہاں دم توڑ جاتی ہے جہاں کسی ایک انسان*
*کی مجبوری دوسرے انسان کے لیے تماشا بن جائے!!!"*🙂💔
وه میری تنہائیوں سے واقف تھا___؟
وه میرے ساتھ . یوں تو نا کرتا۔۔۔۔۔
سب کچھ عارضی ہے
جذبات ، خیالات ، منظر ، لوگ اور دنیا 🙂🔥
چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی 🥀
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی 💔
"میری صورت کی داد دو ____ یارو"
"غمزدہ ھوں پر ________ لگتا نہیں"
🖤🔥
ہم نے آزاد کر دیئے
بہت سے من پسند لوگ🙂😊
*میں تو اکثر اس واسطے سے سو لیتا ہو کہ شاہد
*جو حقیقت میں نہیں ملتے خوابوں میں چلے آئیں🥀🌚
تکلیف تو تب ہوتی ہے جب آپ کو لہجے سمجھ میں آنے لگ جائیں!۔"🙂💔
❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain