ڈرو ان بد دعاؤں سے جو بول کر نہیں دی جاتی🖤✨
جب تک کوئی خود کو مار نہیں لیتا
ہمیں یقین نہیں ہوتا کہ اسے ڈپریشن ہے
💔😥
اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے اب ہر دِلاسہ رُلا دیتا ہے
🖤
کبھی کبھی وقت کہ ساتھ سب ٹھیک نہیں ختم ہو جاتا ہے
🌚🥀✨
کبھی کبھی وہ بھی مُجھے یاد کر کے اپنی کروٹوں کے زاویِے بدلتا تو ہوگا۔
💔😥
رَبّ کی قدر کرنا نا چھوڑنا
ورنہ وہ تُمہیں
ناقدروں کی مُحبّت میں
مُبتلا کردے گا
❣❣
جس زخم سے خون نہیں نکلتا
وہ اکثر اپنوں کا ہی دیا ہوتا ہے
🔥
درد وہی ہوتا ہے جو چھپا لیا جائے جو بتایا جائے وہ تماشا بن جاتا ہے✨
نہیں مانگنا آتا تو صرف ہاتھ پھیلا دو
🥀💙🥀
وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے
اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل
🥀💙🥀
جس میں اس کی مخلوق کے لئے درد اور احساس ہو
معجزے کرنا اللہ کا کام ہے
🥀💙🥀
ہمارا کام ہے دعا صبر یقین
ﷲ فرماتا ہے میرے بندے اگر آج تو میرے تھوڑے دیئے پر راضی ہو گیا
🥀💙🥀
تو حشر کے دن میں تیرے تھوڑے اعمالوں پر راضی ہو جاؤ گا
جب خالق خود میسر ہے تو پھر
🥀💙🥀
مخلوق کے سامنے رونا ناشکری ہے ناقدری ہے
محبت اللہ سے ہو جائے تو ملاقات کی تڑپ
🥀💙🥀
فجر سے شروع ہوتی ہے اور تہجد پے ختم ہوتی ہے
دنیا میں بہت سے لوگ میرے ہیں مگر میرے لئیے کوئی نہیں
🙂🥀
سیدھے درخت اور سیدھے لوگ
سب سے پہلے کاٹے جاتے ہی
ツ🔥💯
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں🙃
پھر کیا نصیب، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں
🖤🥀
اب کسی سے شکوہ کہاں اب خود سے شکایتیں ہیں
🖤🥀
محبت ایسی دولت ہے جو غیر مستحقین میں بھی بانٹی جا سکتی ہے
💔🙂
اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں۔
💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain