Damadam.pk
Dard-E-Dil's posts | Damadam

Dard-E-Dil's posts:

Dard-E-Dil
 

*ضرورت انسان کو متوجہ رکھتی ہے چاہے وہ محبت کی ہو یا کسی شے کی
💙🥀

Dard-E-Dil
 

*اور ہم جیسے لوگوں کو تو ایک ہی شخص میں
*رہ جانے کی بیماری ہوتی ہے
🙂💔

Dard-E-Dil
 

اور پھر مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہوتی ہے
🥲 🖤🔥

Dard-E-Dil
 

چُھپا رہا ہے کسی کرب کو، کسی درد کو
🥀
جو ہنس رہا ہے مسلسل،وہ لڑکا جھوٹا ہے
💔

Dard-E-Dil
 

*رشتوں کی قدر ایسے کریں کہ ہم پہلے چلے جائیں تو احتساب نہ ہو اور کوئی پہلے چلا جائے تو پچھتاوا نہ رہے, اس سوچ کے ساتھ جئیں کہ ایک دن بچھڑ جانا ہے، مر جانا ہے
🦋🎀*

Dard-E-Dil
 

*"_کم ظرفوں سے شکوہ کیسا،خاموش رہو،مضبوط رہو
❤️✨🔥💯

Dard-E-Dil
 

*_کبھی کبھی راستوں کو نہیں خود کو بدل لینا بہتر ہوتا ہے
💯🥀

Dard-E-Dil
 

" ویسے دیکھا جائے تو مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے! ۔
🙂

Dard-E-Dil
 

*کچھ کہانیاں صرف دل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں
اور جانتے ہو وہ کہانیاں کسی کو نہ سنائی اور نہ کاغذ پر لکھیں جا سکتی وہ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں اور ہماری زندگی کے ساتھ ہی جاتی ہیں
✨🔥

Dard-E-Dil
 

* کوشش کریں کہ سکون کا تعلق کسی شخص سے وابستہ نہ ہو
🙃🖤

Dard-E-Dil
 

کسی سے اتنی توقعات وابستہ مت کیجئے کہ توقعات ٹوٹیں تو آپ خود بھی ساتھ ٹوٹ جائیں
🖤✨

Dard-E-Dil
 

- مل گیا ہوگا اسے کوئی اور
- لاکھوں پڑے تھے اسکی اوقات جیسے

Dard-E-Dil
 

باز اوقات لوگ اپنے بڑے بڑے دکھ چھوٹی چھوٹی باتوں کے بہانے رو کر بہا دیتے ہیں اور دیکھنے والے کہتے ہیں پاگل بھلا اتنی چھوٹی سی بات پہ کون روتا ہے۔

Dard-E-Dil
 

بے قدروں سے محبت ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔
❤️🙂

Dard-E-Dil
 

زندگی نہیں رکتی کبھی بس زندگی سے لوگ گزر جاتے ہیں
🖤🙂🥀

Dard-E-Dil
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے
💔

Dard-E-Dil
 

" اب تو خُوابوں میں بھی جلاتے ہو ؛ غیر کا ہاتھ تھامے ہُوئے جب آتے ہو ۔
🥀🥀🥀

Dard-E-Dil
 

پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے
🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے
🔥

Dard-E-Dil
 

میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے

Dard-E-Dil
 

اتنا بہتر بھی مت ڈھونڈو کہ بہترین کو ہی کھو دو
❤️🕊