" ویسے دیکھا جائے تو مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے! ۔
🙂
*کچھ کہانیاں صرف دل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں
اور جانتے ہو وہ کہانیاں کسی کو نہ سنائی اور نہ کاغذ پر لکھیں جا سکتی وہ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں اور ہماری زندگی کے ساتھ ہی جاتی ہیں
✨🔥
* کوشش کریں کہ سکون کا تعلق کسی شخص سے وابستہ نہ ہو
🙃🖤
کسی سے اتنی توقعات وابستہ مت کیجئے کہ توقعات ٹوٹیں تو آپ خود بھی ساتھ ٹوٹ جائیں
🖤✨
- مل گیا ہوگا اسے کوئی اور
- لاکھوں پڑے تھے اسکی اوقات جیسے
باز اوقات لوگ اپنے بڑے بڑے دکھ چھوٹی چھوٹی باتوں کے بہانے رو کر بہا دیتے ہیں اور دیکھنے والے کہتے ہیں پاگل بھلا اتنی چھوٹی سی بات پہ کون روتا ہے۔
بے قدروں سے محبت ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔
❤️🙂
زندگی نہیں رکتی کبھی بس زندگی سے لوگ گزر جاتے ہیں
🖤🙂🥀
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے
💔
" اب تو خُوابوں میں بھی جلاتے ہو ؛ غیر کا ہاتھ تھامے ہُوئے جب آتے ہو ۔
🥀🥀🥀
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے
🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے
🔥
میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے
اتنا بہتر بھی مت ڈھونڈو کہ بہترین کو ہی کھو دو
❤️🕊
ڈرو ان بد دعاؤں سے جو بول کر نہیں دی جاتی🖤✨
جب تک کوئی خود کو مار نہیں لیتا
ہمیں یقین نہیں ہوتا کہ اسے ڈپریشن ہے
💔😥
اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے اب ہر دِلاسہ رُلا دیتا ہے
🖤
کبھی کبھی وقت کہ ساتھ سب ٹھیک نہیں ختم ہو جاتا ہے
🌚🥀✨
کبھی کبھی وہ بھی مُجھے یاد کر کے اپنی کروٹوں کے زاویِے بدلتا تو ہوگا۔
💔😥
رَبّ کی قدر کرنا نا چھوڑنا
ورنہ وہ تُمہیں
ناقدروں کی مُحبّت میں
مُبتلا کردے گا
❣❣
جس زخم سے خون نہیں نکلتا
وہ اکثر اپنوں کا ہی دیا ہوتا ہے
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain