چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی۔۔۔
ذہنی اذیت کا گناہ کبھی نہیں بخشوں گا
کسی نے ہمیں کبھی راستہ نہیں دکھایا، ہم نے سب کچھ تجربے اور غلطی سے سیکھا۔ دنیا کی سب سے خوبصورت اور بہترین انجینئرنگ یہ ہے کہ مایوسی کے دریا پر اُمید کا پُل بنا لیا جائے۔
منتخب
ذکر مریخ و مشتری کے ساتھ
اپنی دھرتی کی بات بھی تو کرو
موت کا احترام برحق ہے
احترام حیات بھی تو کرو
خدا اور خوشی دونوں کو اپنے دل میں ڈھونڈیں
اگر دل میں نہ ہوں تو کہیں اور نہیں ملیں گے
💔👑🥀
دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر
ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے
💔💯
احساس زندہ نہ ہو تو الفاظ بے آواز
احساس ہو بیدار تو خاموشی ہمکلام
اگر کوئی" ماہر احساسات" ھوتا ناں ۔۔۔
🍁🥀
تو بات کبھی" ماہر نفسیات" تک نہ جاتی
🍂🌾
اور پھر من پسند شخص سے محبت کے کفارے تو ادا کرنے پڑتے ہیں کبھی رسوا ہو کر اور کبھی خود کو ازیت میں رکھ کر
🖤
کچھ حادثوں سے گر گئے زمیں پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے
💔
عمر تو یوں بھی کٹ رہی ہے مگر
تمہارے ساتھ جو ہوتی تو زندگی ہوتی
🥀🥹💔
فرض تھے کبھی ہم بھی کسی پہ ہر وقت
پھررفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے
💔🙂
زندگی میـــــــــں سبـــــــــــــــ سے زور دار تھپڑ بھروسہ مارتا ہے
💫☺️
ایک طرف خسارے سارے جہاں کے
ایک طرف میرے ہاتھ سے گوائ ہوئ تو۔
یہ وقتی محبتیں جوانی کو بڑھاپے میں بدلنے کا ہنر رکھتی ہے
💔🙂
تیرے جانے کے بعد لوگوں نے
تیرے ذکر سے مارا ہے مجھے
یہاں الجھے الجھے روپ بہت
پر اصلی کم، بہروپ بہت
🙂🖤
وہ طلب نہ تھا عَطا تھا, خواہش نہ تھا دُعا تھا
وہ کبھی نہ جان سَکے گا, وہ میرے لیے کِیا تھا
الفاظ کی تاثیر کو سمجھنے سے قاصر لوگ
میرے دل و دماغ تک رسائی چاہتے ہیں
🖤
سمجھنے لگے ہیں لوگ الفاظ میرے
مطلب اس جہاں میں برباد اور بھی ہیں
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پہ پڑے رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain