فرض تھے کبھی ہم بھی کسی پہ ہر وقت
پھررفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے
💔🙂
زندگی میـــــــــں سبـــــــــــــــ سے زور دار تھپڑ بھروسہ مارتا ہے
💫☺️
ایک طرف خسارے سارے جہاں کے
ایک طرف میرے ہاتھ سے گوائ ہوئ تو۔
یہ وقتی محبتیں جوانی کو بڑھاپے میں بدلنے کا ہنر رکھتی ہے
💔🙂
تیرے جانے کے بعد لوگوں نے
تیرے ذکر سے مارا ہے مجھے
یہاں الجھے الجھے روپ بہت
پر اصلی کم، بہروپ بہت
🙂🖤
وہ طلب نہ تھا عَطا تھا, خواہش نہ تھا دُعا تھا
وہ کبھی نہ جان سَکے گا, وہ میرے لیے کِیا تھا
الفاظ کی تاثیر کو سمجھنے سے قاصر لوگ
میرے دل و دماغ تک رسائی چاہتے ہیں
🖤
سمجھنے لگے ہیں لوگ الفاظ میرے
مطلب اس جہاں میں برباد اور بھی ہیں
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پہ پڑے رہے
سِسکیوں میں جو یاد آتا ہو ، فرض کرو وہ شخص کتنا عزیز ہوگا ۔۔
💔🥺
مجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا مگر خوشی بانٹنے کے لیے انہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے
😢😓
سب سے بڑا خوف محبت ہو جانے کا نہیں ہوتا،
بلکہ سب سے بڑا خوف محبت مل جانے کے بعد آہستہ آہستہ فطرتاً بیزار ہو جانے کا ہوتا ہے،
🖤
اور حقیقت تو یہ ہے کہ ؛ خُوشیوں کے وقت میں مٹھائیاں مانگنے والے ، غموں میں کہیں نظر نہیں آتے
💔🙂
اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں
💔🥀
تمہارے بعد _________ بدکردار ہو گئے ہم
تمہارے بعد فلاں فلاں سے رابطہ کیا ہم نے
سہہ کر مسکرا دینا آفرین اذیت ہے ، کچھ اذیتیں بھی بڑی پرسکون ہوتی ہیں
❤️🙂🔥
بچھڑے ہوؤں کے ساتھ ہمیشہ رہنے کے لئے "خواب" بہترین جگہ ہے
اس نے لوگوں کو نہیں چھوڑا میری خاطر
مجھے چھوڑنا اسے زیادہ مناسب لگا
جو عزت کو سمجھتے ہیں
وہی عزت دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain