ہنستے مسکراتے نظر آتے ہیں🥀🖤
ٹوٹے بکھرے اور بے بس لوگ🥺♥️
"بہت تکلیف دیتے ہیں وہ زخم
جو بنا قصور کے ملے ہوں "
😪💔💯🔥
جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کریں
اکثر وہ ہی آپ کی آنکھیں کھول جاتے ہیں
Syed Zada💔
دھوکے ایسے نہیں ملتے
بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا
Syed Zada💔
ایک بات کہوں بہت دھوکا ملتا ہے
ان کو جن کے دل صاف ہوتے ہیں
Syed Zada🍁
مجھے محبت کے نام پہ آزمایا گیا ہے
میں اٹھ بھی نا سکوں مجھے اس قدر گرایا گیا ہے
Syed Zada💔
اعتبار سوچ کر کرنا
ممکن نہیں کہ ہر جگہ ہم ہی ملیں
Syed Zada💔
ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺳُﻮﺩﺍ ﮨُﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻟَﻤﺤﻮﮞ ﮐﺎ...
ﺗُﻢ ﻧﮯ میری ﺻَﺪﯾﺎﮞ ﺍُﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮈَﺍﻟﯽ💔😭
Syed Zada💔
آج افسوس ہورہا ہے اپنے حال زندگی پر 😔
کاش کسی سے حد سے زیادہ محبت نہ کی ہوتی 😭
Syed Zada💔
محسن کسی کے ظرف کو اتنا نہ آزما
ہر شخص اپنے آپ میں بڑا ،لاجواب ہے🌹
Syed Zada💔
وہ روز بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی_💔
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتی تھی_
Syed Zada💔
سامان باندھ لیا ھے اب بتاو ____غالِبّ 🌺۔۔۔💔
کہاں رہتے ھیں وہ لوگ جو ____کہیں کے نہیں رہتے🍁💔
Syed Zada🍁
دل میں ہوتا تو ______ممکن ہے نکل بھی جاتا
اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں!!
🔥Syed Zada🖤
بہت تکلیف ہوتی ہے جب ہم کسی پر اندھا یقین کر لے اور وہ ثابت کردے کہ ہم واقعی اندھے تھے۔💔
Syed Zada🍁
وہ جن کو تُو میسر ھے !!
ھاں میں ان سے جلتا ہوں
Syed Zada🍁
عید کے خیال نے خوش تو کر دیا لیکن
اب بھی تمہیں سوچ کر دل بہت اداس ہے۔
خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
مگر لوگ
اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں
اس قلیل زندگی میں وہ انسان کامیاب رہا جس نے اللّہ اور اسکی مخلوق کو راضی رکھا۔۔۔۔۔۔
✍️✍️جب ہم بڑے
ہوجاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لئے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کےاب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں
"_خوش قسمت ہوتے وہ لوگ جو اپنی دنیا میں رہتے جو دوستیاں نہیں کرتے جو کسی سے امیدیں نہیں لگاتے خود کو کسی کی عادت نہیں ڈالتے اپنے سارے احساسات کو پتھر جیسا کر لیتے کوئی لائف میں آۓ یا جاۓ انہیں فرق نہیں پڑتا ہو بس اپنی دھن میں چلتے رہتے امید ہے ایسی بن سکوں میں_"💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain