داناٸی کا آخری مرحلہ فطرت کو سمجھے بغیر طے نہیں ہوتا۔۔۔۔مشکل ہے۔۔۔ہوسکتا ہے تمہارے لیے یہ ناممکن ہو۔۔۔کیونکہ تم نے کل جن چیزوں سے انکار کیا تھا وہ فطرت نے آج سچ کر دکھاٸیں۔۔۔ایک کلیہ ہے۔۔۔۔تم مان لو ۔۔۔۔”تم جانتے ہو ۔۔کہ تم نہیں جانتے “۔۔۔یہ ایک گرہ ہے جو عقل کو بے جا بھٹکنے نہیں دیتی۔۔۔۔تم جتنا بھٹکو گے سفراُتنا تمہارے لیے مشکل کردیا جاۓ گا۔
خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے، وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لے، وہ سوچ جو کسی کے لیے اچھا سوچے, اے عرش و فرش کے مالک، اے حکمت والے رب ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اور اس روشن دن کو ہمارے لیے باعث رحمت بنا دے، رزق وسیع عطا کر دے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب فرما دے.
آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
انسان بے وفائی برداشت کر لیتا ہے، بے پرواہی نہیں
بے وفائی اہمیت کے ختم ہونے اور بے پرواہی اہمیت کم ہونے کا نام ہےانسان خاتمہ برداشت کر لیتا ہے کمی نہیں.
بیشک انسان ہی انسان کی دوا ہے۔ اگر کوئی دُکھ دیتا ہے، تو کوئی سکون بن جاتا ہے۔ کوئی نفرت کرتا ہے، تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے۔ کوئی رُلاتا ہے، تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ۔۔
___ ہمارا تعلق اس نابینا معاشرے سے ہے جہاں اداسی کا یقین دلانے کے لیے آنسوں بہانے پڑتے ہیں
اور بیماری کا یقین دلانے کے لیے مرنا پڑتا ہے___😊
زندگی جب رُلائے تو سمجھنا گناھ معاف ہو رہے ہیں ۔۔۔
زندگی جب ہنسائے تو سمجھنا دُعا قبول ہو رہی ہے
وہ کُن فرمائے گا __ اور تمہارے اس بکھرے ہوئے وجُود کو سمیٹ لے گا
انشاء اللّٰہ
اور پھر یقین رکھنے والوں کے لیے معجزے ہوتے ہیں
رب تمہاری من پسند چیز کو تم سے
دور کر کے تمھیں دعا کرنا سکھاتا ہے.❤️
اے میــرے ربــــ تبـارڪــ تعــالٰی
اس مــــِاہ رمضـان انـدھیــروں میــں بھٹڪــے ہـوؤں ڪـو
ہـدایتــــ ڪـی روشنی نصیبـــ فــرمـانـا
❤آمیــن ثمـــــہ آمیـن یاربـــُ العالمين
بیشک اللّه کھوئ ہوئی مسکرہٹیں واپس لانے پر قادر ہے
مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصے میں آتی ہیں کیونکہ وہ اس کو بھترین طریقے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں
💞حضرت علی رضہ
ہے میرا مقصد تیری عبادت .عذاب کیسا !!
ثواب کیسا.....!!,
گنوں میں کیوں تسبیح کے دانے ...محبتوں میں حساب کیسا......! ❤️
تمہــارے صبـر ڪـــے بــدلــے اللّـــہﷻ تمہیــں
تمہــاری چـاہتـــ ســـے بــڑھ ڪــر عطــا ڪـرے گا
انشااللہ💞 ۔۔
ہاتھ سے کوئی چیز چھینی جا سکتی ہے ، مگر نصیب سے نہیں..! 🥰
اللّٰہ پاک آپ کے نصیب کو بلند و بالا مقام 💓عطا کرے آمین
تم سجدوں کو نہیں چُنتے بلکہ
💟تمہیں سجدوں کے لیے چُنا جاتا ہے
💞بــــــــــــے شـــــــــــک💓
یہ دُنیا بُھول جاتی ہے یہ دُنیا بُھول جائےگی___!!!
محبت مُصطفٰے ﷺ ہی بس ہمارے کام آئےگی___!!!
اُن کی مدح سرائی تو ممکن نہیں
وه حبیبِ خُداﷺَ سیّدی مُرشدی
اِتنی اوقات پر هم ہیں نازاں سبهی
وه همارے نبیﷺَ هم اُن کے امتّی...
ﺻــﻠــﻰ ﺍﻟــﻠــﻪ ﻋــﻠــﻴــﻪ ﻭﺳــﻠــﻢ ❤️
چُھپ چُھپ کے جہاں سے اُنہیں دیکھ سکوں میں
جنت میں مُجھے ایسی جگہ میرے خُدا دے
آمین
♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️
بند آنکھیں ہیں چار سُو ہیں آپ ﷺ
اِس اُجالے کی آبرُو ہیں آپﷺ
نَعت پَڑھتا ہُوں اَور لَرَزتا ہُوں
اَیسا لگتا ھـے رُوبَرُو ہیں آپﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللّٰهﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللّٰهﷺ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain