آپکاﷺ ذکر ھو تو جزا مِلے
آپکیﷺ فکر ھو تو شفا مِلے
آپکاﷺ نام لوں تو بقاء مِلے
آپکوﷺ تھام لوں تو خُدا مِلے
♥️صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَبارِک وَسَلِّمَ♥️
کِسی کو زمانے کی دولت مِلی
کِسی کو جہاں کی حکومت مِلی
میں اپنی قسمت پہ قربان جاؤں
مُجھے آپﷺ کی اُمت میں جگہ مِلی
🍀وابستہ رکھ حضورﷺ سے دامن حیات کا🍀
🌷اے دل یہی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ذریعہ نجات کا🌷
🌹صلی الله تعالی علیہ وآلہ وسلم🌹
*” دل اُداس ہو تو سورہ رحمٰن سُنا کرو دل کو بڑا سکون ملتا ہے “۔*🫀✨
*فَبِاَیِّ آلَاءِ رَبِکُمَا تُکَذِِّبَانِ✨*
*نہیں جانتا ”صغیرہ“ ھیں یا ”کبیرہ“ ھیں الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ھے //🖤🥀"*
ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔
اک روز کوئی آئے گا فرصتیں لے کر
ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی 🥀
" کون کہتا ہے عشق بنا دیکھے نہیں ہوتا؟
ہم امتیوں کی ہی مثال لے لو"-🌸❤️
,دنیا کا سب سے بڑا رسک
رات کو توبہ کئے بغیر سو جانا 💔🔥
🥀
تیری زندگی سے یوں چلے جائے گے
جیسے حادثات میں جان جاتی ہے
Syed Zada
جنہوں نے جانا ہوتا ہے وہ بے وجہ بھی چلے جاتے ہیں
اور جنہوں نے نبھانا ہوتا ہے وہ بے وجہ بھی نبھا جاتے ہیں
Syed Zada
صفائیاں دینا تو دور کی بات!!!
!!!مرشد !!!
ہم نے تو آپنے حق میں بولنا ہی چھوڑ دیا!!
Syed Zada
ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ____ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
💔🥺💔🥀😔
Syed Zada
تم چیخ کر کانوں پر ہاتھ رکھو گۓ
ذرا میرے ساتھ کوئی حادثہ تو پیش آنے دو_____!!!
Syed Zada
جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
Syed Zada
مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گئے
لوگ جیسے لگ رہے تھے ایک بھی ویسا نہ تھا🔥
*تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں ..!*
*تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا..!*
Syed Zada
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
Syed Zada
اک ہی شخص پہ مرکوز تھی دُنیا میری____!!❤
یعنی اِک شخص مجھے ارض و سما جیسا تھا ❤
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹️☹️
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
Syed Zada
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain