تم نہ ہوتے ہوئے بھی ہوتے ہو
اور ہم ہو کے بھی نہیں ہوتے 🔥❤
Syed Zada
وہ جو ہنسا دیتے ہیں آسانی سے لوگوں کو🔥💔
نہ جانے خود کتنی مشکلوں سے ہنستے ہونگے🥺😌🔥
Syed Zada

آج چھیڑو نہ نبھا کی باتیں
آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں۔۔۔🖤😔
💔
واعظ اگر صراط کا ______کرنا تھا تذکرہ
یہ کیوں نہ کہہ دیا کہ محبت کی راہ ہے!!
__________
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
کیوں نہ پھر وقت کی رفتار پہ ہو طیش مجھے
یار وہ شخص پریشان تھا، پر وقت نہ تھا
ہم نے عجلت میں بھرے گھر کو لگائے تالے
باندھنے کو بڑا سامان تھا، پر وقت نہ تھا
اس ایک شخص کی جدائی سے ہر اک شخص اب زہر لگتا ہے🥀🖤
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
دِھیرے دِھیرے اجنبیت ختم ہو ہی جائے گی
رہتے رہتے یہ قفس بھی آشیاں ہو جائے گا
نہیں ملتی مجھے فرصت ترے ہی ذکر سے جاناں
تیرا کیوں دل نہیں چاہتا کہ مجھ سے بات کی جائے💔
🥀♥️
میری صدیاں بگاڑ دیں تم نے
اپنے لمحے سنوارنے کے لیے🤗😔💔
کل تک تو آشنا تھے ، مگر آج غیر ہو,
دو دن میں یہ مزاج ہیں ، آگے کی خیر ہو..
ﺍﮎ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﻮﺗﮯ ہیں
ﺁﺩﮬﯽ ﺁﺩﮬﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﮩﺎﻧﯽ ہیں ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ
*میرا یہ حال تو کمبخت محبت نے کیا💔*
*ورنہ میں اتنے گئے گزرے گھرانے کا نہیں
تیرا فرقہ حسن و دولت ہے
میرا فرقہ اداس لوگوں کا💔
قدموں میں تخت و تاج بھی رکھے گئے مگر ہم سے تیری یاد کا سودا نہ ہو سکا
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا..!!
مجھ سے ،آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں.
🌚🔥
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain