میرے حصے وہ زندگی آئی🔥
جس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں🥀
...... ....✨
اس کی بکھری دنیا سمیٹ رہا تھا
پھر اک دن مجھے ہی بکھیر گیا وہ
🖤
لو بھول گئے تم آخر ۔۔۔۔
مگر ھم مسلسل یاد کرتے ھیں
عقل نے آنے میں دیر کر دی مرشد۔ تب تک زمانے والوں نے اپنا کام نکال لیا😢🥀
کہانی ختم ہو چکی ہماری 🔥
مبارک ہو! تم کھیلے بہت خوب
آنکھ نے آنسوؤں کو سمجھایا
وقت کی واپسی نہیں ہوتی
🥀❤️
*تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!*
*اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔*
اب کہاں ہوگا وہ اور ہوگا بھی تو کیسا ہوگا؟
سوچ کر یہ بات دل کچھ اور بوجھل ہوگیا!!
💔😥🙏🏻
کرب چہرے سے ماہ و سال کا دھویا جائے
آج فرصت سے کہیں بیٹھ کر__رویا جائے
💔
لوگوں کی بے رخی سے اذیت ہوئی مگر!!!!
اس در بدر حیات نے_____جینا سکھا دیا !!
(🖤).
جو تیرے غم کی ندامت نہ اٹھا سکتا ہو
وہ پشیمان کھلونوں سے بہل جاتا ہے
ساغر صدیقی
ٹھوکر بڑے خلوص سے کھائی کبھی کبھی،
یوں بھی وفا کی رسم نبھائی کبھی کبھی،
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
ہنسنا ،بولنا ،كہنا ،سننا اور جينا بھى..💔
جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
ناصر کاظمی🖤🥀
آزاد کردئيے من پسند لوگ ۔۔۔۔۔۔🍁
نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!🍁
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯🤫
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،
جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،
ہم اپنے دل کی دراڑیں دکھانے سے تو رہے
بتا ہی سکتے ہیں تجھکو کہ دوستا! دکھ ہے
اگر روک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain