اب تو دل تنہائی میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گئے وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
محبت رویوں، کو جھیل کر ہوتی ہے
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!
🖤🥀
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہا
تم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
چاہنے والوں کو چاہنے والے نہیں ملتے
ہم ہر اک دغا باز کی بانہوں میں صنم دیکھا ہے
کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.....
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.......
مقدر کی زنجیروں میں بندھے ہم بے بس لوگ
عُمر گزار دیتے ہیں، معجزے کے انتظار میں 🥀
تم بس میرے ہو یہ گمان تھا میرا،،،
تم کبھی میرے تھے ہی نہیں یہ حقیقت ٹہھری۔۔؟؟
*کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے*
*یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو*
ہم نے ویسے بھی مِلنے آنا تھا
بَن کے بیمار تَماشہ نا کیجئے
• ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا
حسرتیں روگ بن گئیں.........
لوگ ذہنی مریض کہتے ھیں..!!
دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!💔
*خودکشی کرنے والوں کا بھی🥀*
*کوئی نہ کوئی تو قاتل ہوتا ہوگا😓🖤*
قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے
شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے ❤🥀
*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤
مرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے
مرشد ہم ہرجگہ سے ٹھکرائے گئے ہیں♥️🔥_
وہ جو ہنسا دیتے ہیں آسانی سے لوگوں کو🔥💔
نہ جانے خود کتنی مشکلوں سے ہنستے ہونگے🥺😌🔥
تو نے دیکھے نہیں ہیں شاید وہ چراغ 🔥✌️
جو بجھتے بجھتے بھی ہواؤں سے الجھ جاتے ہیں 🔥✌️
*تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار مت گرائیں عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں۔*
*رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں۔ اگــر گـر بھی جــائیں تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain