ہم تجھے مفت میں ملے ہیں
قدر نہ کرنا حق ہے تمہارا💔
آخر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے۔
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں۔
مٹی سے بنا ____ہوں... 💔💔
#صاحب...
غرور سجتا نہیں ہے مجھ____پر...💔💔
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!
#ﻣﻘﺎﻡ__ﺣﯿﺮﺕ__ﮐﯽ__ﺑﺎﺕ__ﮨﮯ__ﻧﺎ__ﺻﺎﺣﺐ💕
#ﺍﮎ_ﻟﮍﮐﺎ_ﺑﮭﺮﯼ__ﺟﻮﺍﻧﯽ_ﻣﯿﮟ_ﺍﺩﺍﺱ_ﺭﮨﺘﺎ__ﮨﮯ💓
میرے یقین کی کشتیاں یونہی تو نہیں ڈوبیں...!!!
میں نے دیکھاہے اسےغیروں کےساتھ دل لگاتے ہوئے
💔
مرشد"وعدہ نہیں پیام نہیں گفتگو نہیں
حیرت ہے اے خدا مجھے کیوں انتظار ہے🙏🖤
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
کبھی وقت ملا تو سلجھاؤں گا _______تیری سبھی الجھنیں ..
ابھی تو خود الجھا ھوا ھوں________ وقت کو سلجھانے میں ..
👈
میں ایک بلند حوصلے والا ضِدّی سا شخص___💯
جب تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں___!
منزل انہیں کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے...
پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے.... 🌹
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔
💔
حسرتوں کی حسین قبروں پر
پھول برساؤ وقت نازک هے🥀 ❤️🥀
جب سے دیکھے ہیں میری آنکھ میں آنسو اس نے
اب وہ کہتا ہے کہ پانی میں نہیں اتروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھرم رکھ لیا میرے چہرے کی مسکان نےمیرا...!!
وہ دیکھنے آیا تھا کے کس حال میں ہوں میں...!!
دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!💔
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تونے مجھے کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
نیند کا ہلکا سا گلابی خمار آنکھوں میں تھا
یوں لگا جیسے وہ شب کو دیرتک سویا نہیں
احسان ویسے بھی تیرے کم نہ تھے
بہر حال یوں بدلنے کا شکریہ۔۔💔
میں وردکرتا ہوں تا دیر سورۃ والناس.
تیرے بچھڑنے کا جب وسوسہ ستاتاہے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain