دل کو بھا گیا تھا وہ گنہگار سا شخص
اب کوئی پارسا بھی آئے تو اسکے مقابل کہاں
اس کے وعــــــــــــــدوں کا ذکر مت کرو...!!!
میں خود شرمــــــــــندہ هوں اعتبار کر کے...!!!
ایک شام________اور ﮈھل گی!___
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر!___💔
*دو انسانوں کا رشتہ ہمیشہ کسی تیسرے کی وجہ سے ختم ہوتا ہے🥺*
پوچھتے کیا ہو ذندگی کے دکھ ...!!!
کیا تمہیں حلقے نظر نہیں آتے ...!!!
......!!!
🌻♥️🌻
*آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں۔*
*پھر چاہے وہ گھر کی ہو یا باہر کی۔*
♥️🌻♥️
ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥
💔
کون دل کی ویرانی دیکھ کے یہ سمجھے گا
اس جگہ بھی ٹھہرے تھے قافلے محبت کے✨🥀
@.......
جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
💔
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_🙏
دل تیزاب میں ڈال کر جلا دیجیے
لیکن خدارا محبت نہ کیجئے 🖤🙂🥀
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
یوں دل سے ہم کلام ہوئی یاد رفتگاں
جیسے ایک اجنبی سے رازداں کھلے
اب کیا کہیں یہ سنگدلی ہے کہ بے بسی
دل ہے غموں کی ذدپہ مگر آنکھ نم نہیں
بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے
*انہیں کہو کہ بجھا کر نہ اتنا اِتراٸیں*
*چراغ پر تو میرا انحصار تھا ہی نہیں*
*گلہ کریں جنہیں تجھ سے امیدیں تھیں*
*ہمیں تو خیر تیرا اعتبار تھا ہی نہیں*
*لوگ لوگوں کے بس میں نہیــں ھوتے لوگ حالات کے بس میں ھوتے ھیــــں ......!!!*💞💞
🌹 *دنیا بہت عجیب ہے جب تک چلنا نہیں سیکھا ہوتا تو کوئی گِرنے نہیں دیتا اور جب چلنا سیکھ لیا جائے تو قدم قدم پر لوگ گِرانا چاہتے ہیں۔*
*دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ھو جائے ، یہ بات اھم نہیـں بلکہ اھم بات یہ ھے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت پورے خلوص سے نبھائی جائے .......!!!*💞💞
🌹 *زندگی میں ایسی تلخ راہیں بھی آتی ہیں درد غضب کا ہوتا ہے اور ہمدرد کوئی نہیں ہوتا۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain