Damadam.pk
Dard-E-Dil's posts | Damadam

Dard-E-Dil's posts:

Dard-E-Dil
 

🌹 *میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو اس چیز پر اصرار کرتے ہیں کہ یہ چیز تقدیر میں لکھی جا چُکی ہے لہذا ہم اسے نہیں بدل سکتے وہ بھی سڑک پار کرنے سے پہلے دونوں طرف دیکھتے ہیں۔*

Dard-E-Dil
 

🌹 *ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں مرد ایک غسل کر کے پاک ہو جاتا ہے جبکہ عورت اپنی پاکیزگی ثابت کرنے کے لیے پوری زندگی لُٹا دیتی ہے۔*

Dard-E-Dil
 

🌹 *نجانے کس نے یہ لکھا تھا کہ مرد کو درد نہیں ہوتا شاید اس نے یہ لکھنا تھا کہ مرد درد کو دیکھتا نہیں مگر اس کے قلم سے نکلے ان تیروں نے نجانے کتنے مَردوں کے گلے گھونٹ ڈالے ان سے ان کی محبت چھین لی۔*

Dard-E-Dil
 

*سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*💞💞💞

Dard-E-Dil
 

🌹 *زِندگی کی حقیقت سے بُہت سنجیدہ اور بُہت رنجیدہ نہ ہوں ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے۔*

Dard-E-Dil
 

*دنیا بہت عجیب ھے،جب تک چلنا نہیں سیکھا ھوتا تو کوٸی گِرنے نہیں دیتا اور جب چلنا سیکھ لیا جاٸے تو قدم قدم پر لوگ گِرانا چاھتے ھیں*💞💞💞

Dard-E-Dil
 

*دنیا بہت عجیب ھے،جب تک چلنا نہیں سیکھا ھوتا تو کوٸی گِرنے نہیں دیتا اور جب چلنا سیکھ لیا جاٸے تو قدم قدم پر لوگ گِرانا چاھتے ھیں*💞💞💞

Dard-E-Dil
 

🌹 *زندہ جسم میں مُردہ سوچ لے کر گھومنا بھی بہت بَڑا عذاب ہوتا ہے۔*

Dard-E-Dil
 

🌹 *نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے جو کہ بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہے۔*

Dard-E-Dil
 

*جب آدمی اندر بسے صحرا میں بھٹک رہا ہو ... تو شہروں کا ہجوم بھی اسکی تنہائی دور نہیــں کر سکتا ......!!!*💞💞

Dard-E-Dil
 

*وہ وقت بدل جاتا ہے ... جو گھڑیاں بتاتی ہیــــــــں ... وہ نہیـــــــــں بدلتا جو دل و دماغ میں رہ جاتا ہے ......!!!*💞💞

Dard-E-Dil
 

*انسانوں کو آنے میں وقت ... اور جانے میں لمحہ لگتا ہے ......!!!!*💞💞

Dard-E-Dil
 

تیری یاد اتاری ہے دور تک خــــود میں
اداس ہونے کی صورت نکال لی میـــں نے
تم آؤ کام سبھی کل پے ڈال دیتــــی ہوں
تمہارے واسطے فــــرصت نکال لی میں نے
وہ پوچھ بیٹھا تھا کیا لائے ہو میری خاطـــــر
تو جھٹ سے ساری فـــــرصت نکال لی میں نے

Dard-E-Dil
 

مرشد اُنکے واستے تماشا تھا🙏
مرشد ادھر زندگی تباہ ھو گی💔

Dard-E-Dil
 

تعلق باقی رہے نہ رہے⁦◉‿◉⁩
احترام باقی رہنا چاہیے⁦ ♡

Dard-E-Dil
 

سب کچھ ہوتا لوگوں میں 👍💔
بس احساس نہیں ہوتا 😔💔✌️

Dard-E-Dil
 

ہم کو مہلت ہی نہ ملی ورنہ۔
زہر کا ذاٸقہ بتاتے ہم ۔💔💔

Dard-E-Dil
 

سارے غم مجھے ہی سونپ گیا !!
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا ____ 🔥
💯〽

Dard-E-Dil
 

حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔 🥀
🥀🖤

Dard-E-Dil
 

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀