درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!
درد کی بات مت کرو.. مرشد
جس نے بھی دیا بے مثال دیا 🥀🥀
💔
کیا کہا اپنوں سے امید رکهتے ہو
.. مرشد نادان ہو قصہ یوسف نہى سنا
😏
.افسوس تو ہے تیرے بدل جانے کا مگر....
🤔😏🤔😏
تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سیکھا دیا.....
اب تیری آرزو کہاں مجھ کو ....!
میں تیری بات بھی نہیں کرتا ...!
دور رہیئے گا ہم سے ✨🔥
سخت بے وفا👉 کہا گیا ہے ہمیں 💘😵
#__❤
جس سے پوچھو تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
ﺗﯿﺮﯼ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﺑﺪﻝ
!!ﮔﺌﮯ۔۔۔۔
ﻭﺭﻧﮧ
ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﺎ ﻋﺰﯾﺰ ﮐﻮئی
!!ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔❤🖤🍂🥀
ماں بہت اداس ھوں تیرے چلے جانے سے
ھو سکے تو بات کر کسی بہانے سے
تو لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
میں ٹوٹ گیاھےتیرےچلے جانے سے
تصور میں ماں باپ کا چہرہ ابھی تک مسکراتا ھے
ان کو مرحوم کہتے ہوئے میرا دل ڈوب جاتا ہے
😭😭😭😭
وہ قیامت جو بیتی تھی سہہ چکے ہیں ھم
جب ماں باپ کو الوداع کہہ چکے تھے ھم
😭😭😭😭😭
امی جی ۔۔۔۔۔
تیری تصویر سے کروں باتیں
ھائے اب یہ ممکن ھی نہیں ملاقاتیں
سپرد خاک کر کے ماں کی روشنی کو ہاتھوں سے
میں اپنے گھر کے اندھیروں میں لوٹ آیا تھا
ڈوب سے گئی ہے گناہوں میں میری زندگی یا رب
کر دے رحم مجھ پر کہیں گنہگار ہی نہ مر جاؤں
کبھی دیکھو گے کفن کی گرا کھول کر میرا چہرہ
😭😭😭
بند ہونگی وه آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتے تھے
💔💔💔
جان جاتی نہیں جداٸ میں
میں نے ثابت ہی کر دیا آخر 🔥
ایسی آنکھوں کے دام کیا ہونگے؟
نامکمل سے خواب ہوں جن میں 😥
وہ جنھیں تقدیر رولنا چاہے نا....
ان کو بیقدروں سے عشق ہوجاتا ہے🖤
🌀
راہِ عشق میں واپسی کے راستے نہیں رہتے ۔! ⊱⊰
جو اس راہ میں بھٹک جائیں کہیں کے نہیں رہتے
محبتوں میں دوریاں کوئی معنی نہیں رکھتیں ۔!
دل جو دل کے قریب ہوں تو فاصلے نہیں رہتے ۔۔!
💖
یہ بات ٹھیک، کہ ہر بات ہی بجا مانوں
خطا جو کی ہی نہیں، اس کی بھی سزا مانوں ؟
جی، بھینس اڑتی ہے ، کوا سفید ہوتا ہے
سبھی تو مان لیا، اور بتائیں کیا مانوں ؟
🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain