یہاں بہتر سے بہترین کی تلاش ہے
محبت, لگاؤ,جذبات, مخلصی کے کوئی معنی نہیں
خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞😥💔
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔
اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا.
وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئی زندگی__
میں زندہ تو رہا پر زندوں میں نہ رہا,,,
خود کلامی میں کتنی وحشت ہے
کوئی دشمن ہو روبرو جیسے۔۔۔۔
اک دل کا لگانا باقی تھا سو دل بھی لگا کر دیکھ لیا
تقدیر کا رونا کم نہ ہوا آنسو بھی بہا کر دیکھ لیا
ایک بار بھلانا چاھا تھا سو بار وہ ہم کو یاد آیا
ایک بھولنے والے کو ہم نے سو بار بھلا کر دیکھ لیا
تیری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھی
کچھ اپنا حال سنبھالوں اگر اجازت ہو 🥀🥀
جمال یار کو دیکھا پھر اپنے حال کو دیکھا
جب اپنے حال کو دیکھا بہت بے حال سا دیکھا
قُرب اچھا ہے مگر اتنی بھی شِدت سے نہ مِل،
یہ نہ ہو تُجھ کو میرے روگ پُرانے لگ جائیں..
ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمارِ جہاں ..
اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے
دل میں اب وہ سوزِ انتظار نہیں
شام امید بجھ رہی ہو جیسے 💔
رفاقتوں کے نئے خواب خوش نما ہیں مگر
گزر چکا ہے ترے اعتبار کا موسم
🔥🔥
راہ ِ عمل میں جذبہ کامل ہو جس کے ساتھ
خود اس کو ڈھونڈ لیتی ہے منزل کبھی کبھی
تسلی کی بات فقط یہ ہے کہ___
ایک دن ہم بھی مر جائیں گے___
💔🙂
مجھ سے اکتاے ہوۓ لوگوں میں۔۔۔۔۔۔
میں نے اپنا نام بھی دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔😞
ﺍﻭﮌﮪ ﮐﺮ ﻣﭩﯽ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ، ﺑﮯ ﻧﺸﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﺌﮯ.
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ، ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﺌﮯ.🤍
کسی نے خواب دکھاۓ تھے زندگی کے ہمیں۔
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا۔
یہ خدوخال ہمارے یونہی نہیں بگڑے۔
ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا۔
🔥🍂🥀
" دل کرتا ہے تمہیں پکاروں ، پھر سوچتا ہوں جس کو چھوڑتے وقت میری چیخیں نہ سُنائی دی ، اُس کو میری پکار سے کیا فرق پڑے گا۔"💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain