مِیرِے رُوٹِھے ہُوئِے خُوَاب۔
مِیرِے آنسُوؤُں پہَ ہَنستِے ہَیں.
" کُچھ وقت گُزرا اور پھر اُن کے رویئے تلخ ، لہجے سخت ، اور مُحبتیں پھیکی پڑنے لگیں ۔ "🖤
اب سہاروں کی بات مت کرنا
.......
اب دلاسوں سے بھر گیا ہے دل💔
کچھ دل فریب لوگ تھے ۔۔۔
جن سے ہم دل امید لگا بیٹھے تھے ۔۔۔💔
💔😢💔
اُٹھتی نہیں ہیں شوق و تجسّس کے باوجود،
آنکھوں کے کتنے کام پرانے نہیں رہے!
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے،
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے!
,جسے آپ اکیلا سمجھ کے ستا رہے ہیں وہ قیامت کے دن اپنے ساتھ خدا کو لے کر آئے گا 💔
کون پوچھتا ہے پنجرے میں بند پرندوں کو ۔۔۔
یاد وہی آتے ہیں جو اڑ جاتے ہیں۔
بہت نزدیک ہو کر بھی وه اتنا دُور هے مجھ سے۔۔
اشارہ ہو نہیں سکتا، پُکارا جا نہیں سکتا۔۔
بھول جانا اسے مشکل تو نہیں لیکن
کام آسان بھی ہم سے کہاں ہوتے ہیں
💛دنیـــا فـــریب دے کـــر________❤ ہــنرمــند ہوگئــی💚
💛ہــم اعــتبار کــر کــے________ گنـــاہ گــار ہوگئـــے...💚
تھوڑی سی جگہ مانگی تھی تمہارے دل میں مسافروں کی طرح
`
تو نے تو تنہائیوں کا اک شہر ہی میرے نام کر دیا.
بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے
چہروں پر مرنے والے🙂✌️
اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں💔🔥
تو نے دیکھا نہیں وقت رخصت🥀
کتنے واسطے تھے میری آنکھوں میں😪💔
_بیکار ہے وہ ہر تعلق جس میں احساس اور اعتبار نہ ہو 🙂🥀__"
تحریر کرنی تھی____داستانِ زندگی
اُٹھایا قلم اور_____انتقال لکھ دیا 🥀
بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها
سو ہم نے خود کو بےوفا لکها 🔥💔
ارے بہت رونا ہے کسی نے🌚🙈
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر✌⚰️
بہت دور چلے گئے
بہت قریب آکر کچھ لوگ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain