*لــــــــوگــــــــ جبــــــــ کســــــــی رِشتــــــــے سے تھکنے لگتے ہیــــــــں ... تب اُن کو اُســــــــں رِشتــــــــے میــــں ... صرف اور صرف خــــــــامیــــــــاں ہی خــــــــامیــــــــاں نظــــــــر آتی ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞
*یادیں بھی کتنی پیاری ہوتی ہیــــــــں ... بیک وقت دل میــــں خوشی ... ہونٹوں پر مسکراہٹ ... اور آنکھوں میــــں آنسؤں ... بکھیر دیتی ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞
اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے۔!
💔
مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے۔!
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ
شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو…
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے💔🔥
آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے ۔ ۔ ۔
💔
جوق درجوق تمناؤں كے دھوكے كھا كر،
دل أگراب بھی دھڑكتا هے تو حد كرتا هے
ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے
خود بھلے ہوں بےوفا........... لیکن تلاش وفا کی رکھتے ہیں 🥀🖤💔
اب تو چُپ چاپ تِرے دَر سے لگے بیٹھے ہیں
ہم کبھی برسرِ پیکار ہوا کرتے تھے
یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں
مت اٹھا انگلیاں رقیبوں پر❤
عیب اپنے شمار کر پہلے💯
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
سوکھے ہونٹوں پہ ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس بجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں
وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا,
میں نے تعویز عشق نگاهوں سے پلائے ہیں اسے.
زندگی نام رکھ دیا کس نے
فقط موت کا انتظار ہے💯
وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا.🔥
تمیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی🔥❤️
تیرا ہی نقش ابھرتا رہا لکیروں میں
اٹھائے ہاتھ جو میں نے کبھی دعا کے لیے
🔥چلو اپنا مذاق اڑائیں🔥
کہ وہ آج بھی ہم کو چاہتے ہونگے
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
کسى سے چھین کر دستار
، سر اونچے نہیں ہوتے🔥🌚
#🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain