اب تیری آرزو نہیں باقی 💔
اب تیرا شوق مٹ گیا جاناں 🌚🥀
رسوائی کے ڈر سے رکھ نہ سکے محبت کا بھرم
یہ سچ ہے وہ چاہتا مجھے غضب کا تھا
نہ مزاج فیض پوچھو, کچھ عجیب کیفیت ہے
ابھی ہنس رہا تھا پاگل___ ابھی رو دیا بیچارا
یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..😌
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..
مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥😮
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥
پُھول کُچھ روز میں لوٹ آئیں گے 😔
دل دوبارہ نہیں کِھلنا ، افسوس۔ 💔😥
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
رابطے... راستے... واسطے... کُچھ نہیں پہلے جیسا،
بس دِل اُداس ھے... اور بہت اُداس ھے...!
ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🥀🖤
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
وہاں آنا جانا تو سب کا رہا❤
ہمارا جانا غضب کا رہا🔥
سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔
-🔥
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
"دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!!🔥👇
سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔!!!!🔥🔥
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
ہر گماں جس پہ وار ڈالا ہے______
اس نے ہی مجھ کو مار ڈالا ہے___
آخری بار تم پہ آیا تھا
پھر میرے ہاتھ دل نہیں آیا
میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا💔
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو
کبھی کچھ *کہنے* پہ کبھی *چپ* رہنے پہ..🖤
ارے ہم تو چاہتے ہیں لوگ ہم سے نفرت کریں💯_________#محبت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں❤️👉👈💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain