بغیر لباس کے آئے تھے اس دنیا میں
اک کفن کی خاطر اتنا سفر کرنا پڑا
گھڑی وقت بتاتی ہے ⌚صـــــــــاحب💯اور وقت لوگوں کی اوقات 😒🙏
اب رُلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے،
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے♥️
*_الف سے اب اداس رہتا ہوں...!!!😖_*
*_ب سے برباد کر دیا اس نے...!!!💔_*
💕
آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا تھا کہ پھر
اٌس سے ملنے کو کبھی ۔۔۔۔۔ دل نہیں مانا اپنا!!🔥
```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔```
کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے🌧🌧🌧
وجہ نفرتوں کے لۓ تلاش کی جاتی ہے
محبت تو انسان کو بے وجہ ہو جاتی ہے
ہائے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔
چوٹ جن کی نظر نہیں آتی...!!!🖤🍂
کتنے گہرے وہ وار ہوتے ہیں...!!!🔥🙁
*اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے*.
*جســــــــم کا اک حصہ ہمیشــــہ غدار نکلتا ہے ... بڑی جلدی بِک جاتا ہے ... نہ کوڑیوں کے بدلے ... نہ اشرفیوں کے بھاؤ ... بســـــــــں فقط اک لفظ "محبتــــــــ" سُــــــــن کر قدموں میــــں جا گِرتا ہے .......!!!*
💞 💞
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫والدین کی خدمت جنت کا دروازہ ہے خوش نصیب لوگ اس دروازے کو زندگی میں اور بدنصیب ان کی موت کے بعد ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں.....!!!!*
لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے🖤
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نھیں تھا😔
💔
مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.🔥
اب مجھ کو کوئی دِلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھول نہیں سکتے تھے وہی بُھول گئے
اِک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کو ئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں۔
,............. .............
اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے
ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح
. ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔
"مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے"👏
خاموشی میں راحت ہوتی ہے, لفظوں کا سفر انسان کو اکثر تھکا دیتا ہے۔🌚🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain