آج اترا ہے غم کا قافلہ دل پر
خوب روئیں گے رات اپنی ہے💔
اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے💔
چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں🔥
جانے والے نے یہ بھی نہ سوچا محسن
جو انہیں دیکھ کر جیتے ہیں وہ کدھر جائیں گے
خود کو سجا سنوار کے رکهنے کا شوق تها...!
پهر اپنے آپ سے مجهے وحشت سی هوگئی..!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain