مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...
💔Syed Zada🔥
روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی
اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے🥀😊
*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌🙄🔥
💔Syed Zada🔥
جب تجھ سے ہی نا راس آئی ہمیں
پھر کسی اور سے کیسے محبت کرتے
💔Syed Zada🔥