تم بس میرے ہو یہ گمان تھا میرا،،،
تم کبھی میرے تھے ہی نہیں یہ حقیقت ٹہھری۔۔؟؟
💔Syed Zada🔥
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!
💔Syed Zada🔥
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے
💔Syed Zada🔥
کچھ لڑکیاں اتنی بہادر ہوتی ہیں کہ
چھت پر رات کو اکیلے کپڑے اُتارنے جاتی ہیں
اور واپسی پر دوڑ لگا دیتی ہیں 🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain