رات کو جلدی سویا نہیں جاتا
اور دن میں جلدی اٹھا نہیں جاتا
کیا آپ بھی اس بیماری کا شکار ہیں؟ 🙄
آنکھیں بند کرکے Damadam لکھو😋😕😏کون زیادہ فنی لکھتا ہے🙈🙈لیکن پوری ایمانداری کے ساتھ 😂😂
Me: damdsn😂

مرشد ہمیں رلایا گیا ستایا گیا
مرشد ہمیں جوانی میں برباد کیا گیا
💫Syed Zada💫
تمام ﻋﻤﺮ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﮨﯽ_, ﺳﺒﻖ ﺳﯿﮑﮭﺎ
ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﺭﺍﮦ ﭘﮧ ﺁﯾﺎ ﻏﻠﻂ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ
💫Syed Zada💫
تو نے اچھا ہی کیا ہم سے کنارہ کرکے
اب نا دیکھیں گے عشق دوبارہ کرکے
💫Syed Zada💫
جیسے گھر میں نازوں سے بیٹا پلتا ہے
ہم نے تیرے غم کو ایسے پالے رکھا
💫Syed Zada💫
ہائے افسوس میری چاہت کا
ان کو احساس عمر بھر نہ ہوا
💫Syed Zada💫
بیچ راہ میں تنہا کر گیا
اک شخص جو پیارہ تھا بہت
💫___💫

: ماں کے نام :
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ھم نے 2017 میں سونا سپردِ خاک کیا
😭😭😭😭😭😭😭
Nhi krna dil ne dubara bharosa yar tera bharosa pyar tera😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Fever 101🤒🤒🤕😭😭😭
مسکرانے کے زمانے گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے زوق بھی
💔Syed Zada🔥
اُداس راہیں ، شِکَستہ آہِیں ، میرا مُقَدَّر ، میرا اَثَاثہ
طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفر ہے ، بُہَت ہی مُشکِل میرا
💔Syed Zada🔥
خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا
🌙
میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا
💔Syed Zada🔥
کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے ، بس انسان وقت کے
ساتھ ان کو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے ۔
💔Syed Zada🔥
"___زندگی بڑی عجیب ہے
کبھی گُلزار سی، کبھی بیزار سی
💔Syed Zada🔥
"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے.. ✨
💔Syed Zada🔥
ہم کو جینے کی آرزو تو نہیں
جی رہے ہیں تیری خوشی کے لئے
💔Syed Zada🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain